yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: فوجیں بارڈر پر پہنچ گئیں ۔۔۔ اللہ نے بھارت پر کیا نئی مصیبت نازل کردی ؟ تازہ ترین خبر

MH Kazmi September 30, 2019 1 min read
INDIA, AND, CHINA, BORDER, FORCES, COME, FACE, TO, FACE, AT, LADAKH
Share this:

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے لداخ میں بھارت پر فوجی دباؤ بڑھا دیا ہے، چین کی جانب سے بھارتی فوج پر تواتر کے ساتھ حملے ہو رہے ہیں۔دی ساؤتھ چائنہ مارننگ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق جب سے بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خود مختاری ختم کی ہے، تب سے پاکستانی وزیراعظم نے بھارت کو سبق سکھانےاور آخر تک لڑنے کے جارحانہ بیانیے کو تیز کر دیا ہے، عمران خان نے بھارت کیساتھ ایٹمی جنگ تک کی دھمکی دے دی ہے۔ پاکستان کے پیچھے طاقت چین ہے، جیسا کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر کا مزید علاقہ حاصل کرنا چاہتا ہے، چین نے بھی خطے کے مشرقی حصے میں بھارت پر فوجی دباؤ بڑھا دیا ہے۔ ستمبر کے کے آغاز میں مقبوضہ کشمیر کے مشرقی حصے میں بھارتی اور چینی فورسز کے درمیان جھڑپیں رپورٹ ہوئی ہیں۔جموں و کشمیر پر بھارت پاکستان تناؤ پر میڈیا کوریج نے ایک اہم تیسرے فریق کے کردار کو واضح کرنے میں مدد کی ہے، چین نے بھی پاکستان کی طرح بھارتی اقدام کیخلاف سخت احتجاج کیا۔ مقبوضہ کشمیر بارے پیدا شدہ صورتحال نے پاکستان چین تعلقات کو مزید گہرا اور مضبوط کرنے میں مدد فراہم کی ہے، اگرچہ چین اور پاکستان میں بھارت کو محدود رکھنے کا مشترکہ مفاد ہے، دشمن کا دشمن میرا دوست کی کہاوت کو سامنے رکھتے ہوئے پاکستان اور چین نے بین الاقوامی سفارتکاری میں انتہائی پائیدار شراکت داری قائم کی ہے۔ چینی وزیر خارجہ وانگ جی نے اس سے قبل کہا تھا کہ چین اور پاکستان اتنے قریب ہیں جتنے لب اور دانت۔ چین اور پاکستان اتحاد بھارت کیلئے دو طرفہ جنگ کا امکان پیدا کرتا ہے اگر بھارت ان میں سے کسی ایک کیساتھ بھی جنگ میں جاتا ہے، یہ اتحاد دراصل مسئلہ کشمیر پر تشکیل دیا گیا تھا۔اس وقت چین جموں و کشمیر میں لداخ کے بھارتی سرحدی علاقوں کو کاٹنے کی کوشش سمیت بھارت پر براہ راست فوجی دباؤ بڑ ھا رہا ہے۔ لداخ میں چینی فوج کے بھارتی فورسز پر دھاوے مزید مستقل اور متواتر ہوگئے ہیں۔ چینی فوجیوں کی بھارتی فوجیوں کیساتھ کئی بار لڑائی اور ہاتھا پائی ہوئی ہے۔ چین نے بھارت کو نیچے رکھنے کیلئے پاکستان کو نیوکلیئر اور میزائل ٹیکنالوجی، سیاسی تحفظ، خاص طور پر اقوام متحدہ میں سفارتی معاونت کر کے بڑی مدد فراہم کی ہے۔ سادہ حقیقت یہ ہے کہ بھارت دو نیوکلیئر ملکوں پاکستان اور چین میں منفرد انداز میں پھنس کر رہ گیا ہے، دونوں ملک پاکستان اور چین ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ی علاقے کے دعویدار ہیں۔

INDIA, AND, CHINA, BORDER, FORCES, COME, FACE, TO, FACE, AT, LADAKH

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
JAMAL KHASHGAJI, MURDER, MBS, EXPLORED, EVERYTHING, BEFORE,AMERICAN, JOURNALIST
Previous Post جمال خاشقجی کے قتل کے احکامات کس نے جاری کیے تھے؟ سعودی ولی عہد نے امریکی خاتون صحافی کے سامنے سارا کچھ اُگل کر رکھ دیا
Next Post بریکنگ نیوز: سعودی عرب اور ایران کے درمیان صلح صفائی کے امکانات ختم ۔۔۔۔ تازہ ترین خبر نے پوری دنیا میں تشویش کی لہر دوڑا دی
BETWEEN, IRAN, AND, SAUDIA, SITUATION, CAN NOT, BECOME, NORMAL, ALL, HOPES, GONE, FAR, CRY

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.