yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

پی سی سی یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا میں فاروق چوہدری کو کلب کی جانب سے شیلڈ دی گی

Yes 1 Webmaster August 18, 2015August 18, 2015 1 min read
PCC Independence Day Pakistan Cricket Festival Vienna
Share this:
PCC Independence Day Pakistan Cricket Festival Vienna
PCC Independence Day Pakistan Cricket Festival Vienna

ویانا (محمد اکرم باجوہ) بیسواں پی سی سی سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا کے موقع پر پی سی سی کے بانی معروف سماجی شخصیت فاروق چوہدری کو کلب کی جانب سے کلب کی خدمات اور پاکستانی کمیونٹی کی بے لوث سوشل خدمات کے اعتراف میں اعلیٰ کارکردگی پر پی سی سی کے صدر ندیم خان نے آئی سی سی کے پریذیڈنٹ معروف کرکٹر 20 واںپی سی سی سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا کے مہمان خصوصی ظہیر عباس کے ساتھ مل کر شیلڈ دی۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیج سیکرٹری خواجہ منظور احمد نے فاروق چوہدری کی کلب کیلیے خدمات اور سماجی خدمات کا عوام کے سامنے اعتراف کیااور کہا کہ فاروق چوہدری اور بہت سے انعامات کے حق دار ہیں مگر کلب کے ساتھ اُن کی لگن ہے اور وہ درددل رکھنے والے بہت اچھے انسان بھی ہیں ہم خوش نصیب ہیں ہم کو ایک مخلص ساتھی کا تعاون اور سرپرستی حاصل ہے آج ہم جس میلہ میں موجود ہیں یہ ان ہی کی مہربانیاں ہیں۔

انہیں زبردست اخراج تحسین پیش کرتے ہوئے اسٹیج پر آنے کی دعوت دی پی سی سی کے بانی معروف سماجی شخصیت فاروق چوہدری جب کرکٹ سٹیڈیم میں اپنی شیلڈوصول کرنے کیلیے اسٹیج پر آئے تو موجود شائقین نے زبردست تالیاں بجا کرپاکستان زندہ باد کے نعرئے لگائے ان کے ساتھ اُن کا صاحبزادہ حسن فاروق بھی موجود تھا ۔ فاروق چوہدری نے جب آئی سی سی کے پریذیڈنٹ ظہیر عباس اور صدر ندیم خان سے اس تاریخی موقع پر شیلڈوصول کی تو فاروق چوہدری کی آنکھوں میں خوشی کے آنسوں نمایاں تھے۔

فاروق چوہدری نے اپنے مختصر خطاب میں کہا کہ میں کلب پر یا آپ لوگوں کی خدت کرکے کوئی احسان نہیں کرتا میں پاکستان کیلیے کچھ کرکے اپنا فرض نبھانے کی کوشش کرتا ہوں اور اپنا مذہبی اور اخلاقی فرض سمجتا ہوں۔ اُنہوں نے کلب کا اور آئی سی سی کے پریذیڈنٹ ظہیر عباس کا شیلڈپیش کرنے پر شکریہ ادا کیا اور انعام کی شیلڈ اپنی فیملیز کے نام کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنی فیملیز کی مکمل سپورٹ حاصل تھی ۔اُنہوں نے کلب کے عہدیداران ندیم خان ،خواجہ منظور احمد ،سہیل اصغر باجوہ ،علی زوالفقار، باواعلی شاہ ،افتخار چھٹہ ،محمداکرم باجوہ و دیگر کا بھی کلب کیلیے خدمات کو سراہا۔

PCC Independence Day Pakistan Cricket Festival Vienna
PCC Independence Day Pakistan Cricket Festival Vienna
Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Dr Tahirul Qadri
Previous Post ڈاکٹر طاہر القادری آج گیارہ سال بعد پیرس پہنچ گئے ہیں
Next Post وزیراعظم کو امریکی وزیرخارجہ کا فون، دہشتگردی کے حالیہ واقعے پر اظہار افسوس
Nawaz Sharif And John Kerry

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.