counter easy hit

بریکنگ نیوز: تحریک انصاف کے دو بڑے ارکان اسمبلی کی ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش ، ناقابل یقین خبر آ گئی

کراچی( ویب ڈیسک ) پی ٹی آئی کے رہنما آفتاب جہانگیر اور رابستان خان آپس میں لڑ پڑے ، واقعہ کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پیش آیا ، تلخ کلامی کے بعد لاتوں اور گھونسوں کی بارش ہو گئی جس میں دونوں رہنماؤں کے حامی بھی کود پڑے اور دیکھتے ہی دیکھتے سڑک پر میدان جنگ کا سماں بندھ گیا،