yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ناقابلِ یقین نام سامنے آگیا

MH Kazmi July 23, 2019 1 min read
Incredible name came out
Share this:

Incredible name came out

لاہور (نیوز ڈیسک ) اداکار کاشف محمود نے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے انہیں پاکستان کرکٹ کی تباہی کا ذمہ دار قرار دیا ہے ۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کاشف محمود نے شاہد آفریدی کے بارے میں کہا کہ وہ اچھے انسان ضرور ہوں گے لیکن اس قابل نہیں تھے کہ انہیں قومی ہیرو کا درجہ دیدیا جائے ،انہوںنے شاہد آفریدی کی مشہور زمانہ37گیندوں پر سنچری کو موجودہ کھلاڑیوں میں تکنیک اور سٹیمنا کی کمی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب کھلاڑی اننگز پلان کرکے اپنی ٹیم کے لیے 50اوور کھیلنے کی بجائے ایک اوور میں 4چھکے لگانا چاہتے ہیں ۔کاشف محمود کا کہنا تھا کہ ہماری کرکٹ کی تباہی کا ذمہ دار صرف شاہد آفریدی ہے جس کے باعث ہماری کرکٹ تباہ و بربادہوئی۔انکا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی حیران ہوتے ہیں کہ بھارت میں ایک سے بڑھ کر ایک بلے باز کیسے پیدا ہورہا ہے؟،یہ اس لیے ہے کہ بھارت نے سنیل گواسکر جیسے بلے باز کو اپنا”گاڈ فادر“بنایا جن کی تکنیک بہترین تھی ،اس کے بعد سچن ٹنڈولکر بھی ان کے نقش قدم پر چلے اور بھارتیوں کے’بھگوان‘ بن گئے جس کے بعد ویرات کوہلی اور دیگر بلے باز سامنے آئے ہیں،ہم نے عمران خان کو اپنا آئیڈیل بنایا اور اب ہماری کرکٹ کی اتنی تباہی کے بعد بھی ہمیں شاہین شاہ آفریدی جیسا باﺅلر ملا ہے لیکن ہماری تباہی کب شروع ہوئی؟، 20سال پہلے جب ہم نے شاہد آفریدی کو یہ سوچ کر اپنا ہیرو بنایا کہ”اگر آفریدی چل گیا “،اگر ہم نے انضمام الحق ،یونس خان یا محمد یوسف کو اپنی ہیرو بنایا ہوتا تو حالات مختلف ہوتے،مسئلہ آفریدی کی 37گیند وں پر سنچری کے بعد شروع ہواکیوں کہ اس نے ہماری کرکٹ کو ترقی دینے کی بجائے بربادکرکے رکھ دیا۔کاشف محمود کا مزید کہنا تھا کہ وہ شاہد آفریدی کے خلا ف نہیں ،ان کی کبھی آفریدی سے ملاقات بھی نہیں ہوئی ہے لیکن یہ ان کا تجزیہ ہے کہ ہم نے اس کرکٹر کو اپنا ہیرو بنایاجو شاید اچھا انسان تو ہوگا لیکن اچھا کرکٹر نہیں ہے۔کاشف محمود کے خیال میں پاکستان کرکٹ کو ٹھیک کرنے کے لیے کلب کرکٹ کو بھی تبدیل کرنا ہوگا جہاں ہر بلے باز شاہد آفریدی بننے کے چکر میں صرف چوکے چھکے لگانے کی کوشش میں لگا ہوا ہے

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
A selected excerpt from Taufiq Butt's Umrah
Previous Post توفیق بٹ کے عمرہ نامے سے ایک منتخب اقتباس
Next Post فیصل آباد میں مریم نواز کے ساتھ جانے والے لیگی رہنماء زبیر عمر کے ساتھ ناقابلِ یقین کام ہوگیا، اسد عمر بھی پریشان
Incredible work with legacy leader Zubair Omar, who accompanied Maryam Nawaz in Faisalabad, also upset Asad Omar

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.