yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

، اس ملک میں اللہ کادین کوئی مولوی نہیں بلکہ داڑھی منڈا کرے گا :

Web Editor December 29, 2018 1 min read
In this country, Allah Qadri will not save any mulberry but beard:
Share this:

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں بین الاقوامی ناباینا خاتون بابا وانگاا کی حیثیت رکھنے والی روحانی شخصیت پیر پنجر نے پیش گوئی کی ہے کہ نریندر مودی اور اشرف غنی قتل کر دیئے جائیں گے، عزوہ ہند سر پر کھڑا ہے، ہندوستان اور دیگر پاکستانی افواج کی طاقت سے واقف ہی نہیں، ہندوستان کے سربراہوں کو ہتھکڑیوں میں جکڑ کر لایا جائے گا ، 27 بھارت کا زوال شروع ہو کر 29 تک پہنچے گا اس دوران بھارت کی ہر چیز لپیٹ دی جائے گی جبکہ مندروں میں پڑے بت بھی ٹوٹ جائیں گے ۔پیر پنجر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں صرف پاک لوگ ہی رہے گے، پلید لوگوں کا اس ملک میں نہ کوئی کام ہے اور نہ جگہ ، جس جس نے اس ملک کو نقصان پہنچایا ہے اس کے نصیب مین اس ملک کی مٹی نہیں آئے گی ، میں اپنے سر پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں کہ نریندر مودی اور پاکستان کے غداروں کا حال ایک ہی ہوگا ، یہ سب قتل ہونگے اور ان لوگوں کو انکے قریبی ہی قتل کریں گے ، اشرف غنی کا حال بھی یہی ہوگا، اس ملک میں دین الٰہی نافذ کرنے والا کوئی مولوی نہیں بلکہ ایک داڑھی منڈا ہوگا  نہوں نے کہا کہ عمران خان کام دکھائے گا اور موجودہ نظام کو کھینچ کر اور توڑ کر صدارتی نظام نافذ کرے گا۔ قومی اور صوبائی اسمبلیاں زمین بوس کرکے بلدیاتی نظام کو طاقت دے گا۔ پاکستان کے لوٹے ہوئے مال کو واپس لائے گا۔ ملک کے لوٹے ہوئے خزانے کی ایک ایک پائی برآمد ہوگی۔ پچھلی حکومت کا سربراہ فاسد آدمی ہے،فوج میں 28 ویں بریگیڈ بنائی جائے گی۔ ملک صدارتی نظام کی طرف بڑھ رہا ہے اور اس کی راہ ہموار ہورہی ہے۔پیر پنجر سرکار کا کہنا تھا کہ عمران خان بیٹھا ہوا ہے تو پاکستان میں اللہ کے نبی ﷺ کا دین نافذ ہوگا۔ اللہ کا دین نافذ ہونا ہی ہونا ہے کیونکہ یہ ملک دین کیلئے بنا ہے۔ اسلام آباد اسلام کا ہیڈ کوارٹر ہوگا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی پیر پنجر سسرکار کی ایک پیش گوئی سامنے آئی تھی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ملک میں راحیل شریف 2024 تک پاکستان کے صدر کے طور پر حلف اُٹھا لیں گے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
I understand Parsa as Jehangir Tareen and Alam Khan
Previous Post جہانگیر ترین اور علیم خان کو پارسا سمجھتا ہوں :
Next Post عالی رضا عابدی کے قتل کیس میں کراچی ایئر پورٹ سے اہم گرفتاری
Key arrest from Karachi airport in the murder case of Aali Raza Abidi

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.