yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

آخری رسومات کی تقریب میں پادری نے سب کے سامنے معروف امریکی گلوکارہ آریانہ گیرینڈکے ساتھ ایسا شرمناک کام کردیا کہ ویڈیو وائرل ہونے پر معافی مانگنا پڑ گئی

Web Editor September 3, 2018 1 min read
In the last ceremony, the pastor made such a daunting work with the famous American singer Aryana Gairland in front of everyone that apologize for the video being viral.
Share this:

یو یارک ;معروف امریکی گلوکارہ آرتھافرینکلن کی آخری رسومات کی تقریب میں پادری نے سب کے سامنے امریکہ کی مشہور گلوکارہ آریانہ گرینڈ کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا دیا ۔ویڈیو سوشل میڈ یا پر وائرل ہوئی تو پادری کو معافی مانگنا پڑ گئی ۔تفصیل کے مطابق امریکی گلوکارہ آرتھا فرینکلن کی آخری رسومات کی تقریب میں بشپ چارلس ایلس تھری ذمہ داری سرانجام دے رہے تھے تقریب میں معروف گلوکارہ آریانہ گرینڈ بھی موجود تھے جو کہ پادری کے بالکل ساتھ ہی سٹیج پر موجود تھیں ،اس دوران ہوس کے پجاری پادری نے گلوکارہ کو غیر اخلاقی انداز سے پکڑ کر آریانہ گرینڈ کی مخصوص جگہ کو دبوچ لیا جس سے سے گلوکارہ کے گھبرا گئیں لیکن انہوں نے رد عمل دینے سے گریز کیا ۔

اس دوران پادری نے گلوکارہ کے ساتھ مسلسل اپنی شرمناک حرکت جاری رکھی اور پھر گلوکارہ کو گلے لگا لیا ۔اس موقع کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی تو لوگوں نے پادری کو خوب تنقید کا نشانہ بنا یا جس کے بعد پادری نے معافی مانگ لی۔چارلس ایلس نے کہا کہ میں کسی خاتون کے مخصوص حصوں کو چھونے کا ارادہ نہیں رکھتا تھا ،مجھے لگا کہ میں نے اپنا ہاتھ صحیح طرح رکھا تھا لیکن شائد میں نے بارڈر کراس کر لیا تھا ،شائد میں بہت زیادہ دوستانہ ہو رہا تھا ،میں معافی مانگتا ہوں ۔پادری نے مزید کہا کہ آخری رسومات کی تقریب میں میں آریانہ سمیت تمام پرفارمرزکے ساتھ گلے ملا تھا ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Khan Sahib: Allah will redeem you
Previous Post خان صاحب : اللہ آپ کو سرخرو کرے ، میں نے تجاویز پر مبنی ایسا ہی ایک خط نواز شریف کو بھی بھیجا تھا مگر عمل کرنا تو درکنار خط کا جواب بھی نہیں دیا گیا ، آپ بھی جان لیجیے کہ ۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا عمران خان کے نام خط اس خبر میں ملا حظہ کیجیے
Next Post ’’ اسے لوگوں کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘ لاہور میں انعم تنولی کی پر اسرار ہلاکت کا معاملہ، عارف علوی نے ایسی بات کہہ دی کہ پی ٹی آئی قیادت بھی سوچ میں پڑ گئی
"It's for people ......

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.