yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

خورشید شاہ کی جگہ بلاول کواپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ

MH Kazmi November 28, 2016 1 min read
In replacement of Khurshed shah decided to make Opposition leader to Bilawal
Share this:
In replacement of Khurshed shah decided to make Opposition leader to Bilawal
In replacement of Khurshed shah decided to make Opposition leader to Bilawal

لاہور / سکھر: پیپلزپارٹی  نے بلاول بھٹو زرداری کو والدہ کی نشست پر ضمنی انتخاب میں کامیاب کرواکر اپوزیشن لیڈربنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

سید خورشید شاہ نے بھی بلاول بھٹو زرداری کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کی تصدیق کر دی جب کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کا49یوم تاسیس بھرپور انداز میں منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 30نومبر سے 6دسمبر تک بلاول ہاؤس لاہور میں کنونشز منعقد کیے جائیں گے۔تمام اراکین پار لیمنٹ اور عہدیدار ان لاہور پہنچیں، ہم سب بھٹو ہیں اور بھٹو شہید کا مشن مکمل کریں گے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے پارٹی اراکین کے مطالبے پرپار لیمانی سیاست میں آنے کا فیصلہ کرلیا ہے اورآصف زداری کی وطن واپسی پراس حوالے سے حتمی فیصلہ ہوجائے گا جبکہ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے اس کی تصدیق کر تے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو اپنی والدہ بینظیر بھٹو کی نشست پر قومی اسمبلی کی نشست پر حصہ لیں گے اور اب اپوزیشن لیڈر اور 2018 میں اس ملک کے وزیراعظم بنیں گے ہم سب چاہتے ہیں کہ بلاول بھٹو اب پار لیمنٹ کی سیاست میں بھی اپنا کردار ادا کر یں گے اور ہم سب انکے ساتھ ہوں گے جبکہ دوسری طرف پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اپنے ٹویٹر پیغام میں مزید کہا کہ پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کی تقریبات میں شاعروشاعری اور موسیقی سمیت دیگر ثقافتی پروگرام بھی ہوں گے۔اس حوالے سے 30 نومبر کویوم تاسیس کی مرکزی تقریب ہوگی یکم دسمبر کوبلوچستان کے کارکنوں کا کنونشن ہوگا،2 دسمبرکوخیبر پختونخوا ،3دسمبر کو جنوبی پنجاب ،4دسمبر کوآزادکشمیرو گلگت بلتستان ،5دسمبرکو سینٹرل اور 6دسمبر کو سندھ کے کارکنوں کا کنونشن اوراختتامی تقر یب منعقد کی جائیگی اوران تقریبات کوکامیاب بنانے کے لیے بلاول بھٹو نے تمام اراکین کو لاہور پہنچے کی بھیہدایت جاری کیں اور بلاول بھٹو نے اپنے ٹویٹر پیغام میں یہ بھی کہا ہے کہ یوم تاسیس کو بھرپورانداز میں منایا جائیگا ہم سببھٹو ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
For 35 railway's projects 13 billion 52 million affluent
Previous Post ریلوے کے 35 منصوبوں کیلیے13 ارب52 کروڑ جاری
Next Post افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کے 7 کارندے ہلاک
US drone attack kills 7 members of the Isis in Afghanistan

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.