yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نان اور بریانی کا زمانہ ہوا پُرانا۔۔۔۔ کراچی کی مجلس عزا میں عزاداروں کو بطور تبرک کیا چیز تقسیم کی جانے لگی؟ جان کر عمران خان بھی خوش ہونگے

MH Kazmi September 24, 2019September 24, 2019 1 min read
IN, KARACHI, ON, MAJALIS, AZA, INSTEAD, OF, FOOD, WHAT, IS, DISSEMINATED, AMONG, AZADARS, IMRAN KHAN, WILL, LOVE, TO, HEAR, THE, NEWS
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) عام طور پر مجلس عزا کے بعدبریانی ، نان یا اس قسم کی دوسری چیزیں نیاز کے طور پر تقسیم کی جاتی ہیں تاہم اس روایتی لنگر میں پودوں کا اضافہ کیا گیا ہے، مجالس کے اختتام پر نیاز کے ساتھ پودے بھی تقسیم ہونے لگے۔اس منفرد خیال نے ’درخت  لگائیں حسین کے لیے ‘مہم کا آغاز کیا ہے جسے سوشل میڈیا سمیت دیگر پلیٹ فارمز پر بے پناہ سراہا جا رہا ہے۔مجالس عزا میں پودے تقسیم کرنے کا یہ عمل ماحول کے لئے ایک بڑی سطح پر فائدہ مند ہے۔ ہیش ٹیگ ’پلانٹ فار حسین ‘ نامی اس مہم میں پودے مجلس عزا میں شریک افراد کو تقسیم کیے جاتے ہیں۔ لاہور کے نوجوانوں کی شروع کی گئی مہم سے کراچی کے نوجوان بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے، انہوں نے بھی اپنے گھروں پر منعقد کی جانے والی مجالس کے اختتام پر پودے تقسیم کرنے کا ہتمام کیا۔ ملک کے دو بڑے شہروں میں سر گرم اس مہم کا مقصد پودے تقسیم کرنے کا یہ عمل صرف مجالس عزا تک محدود رکھنا نہیں ہے بلکہ میلاد النبیﷺ اور دیگر اجتماعات میں بھی اس عمل کو فروغ دیا جانا چاہئے۔ اس مہم کا آغاز کیسے ہوا۔خیال نو نامی ایک تنظیم گزشتہ پانچ سال سے بین المسالک تفرقے کو ختم کرنے کے لیے اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔آئیڈیاز نو گزشتہ پانچ سال سے مسلسل ماہِ رمضان المبارک میں شیعہ مسلمانوں کو امام حسنؓ کی ولادت کے موقع پر اکٹھا کر کہ اہل سنت مسجد میں لے کر جاتے ہیں، وہاں دونوں مسالک کی نماز اور افطار اکٹھے کرواتے ہیں۔ زشتہ تین سال سے یہ تنظیم اہل سنت مسلمانوں کو ماہ محرم الحرام میں شیعہ مسجد میں بلواتے ہیں اور وہاں مجلس امامِ حسینؓ کا اہتمام کرتے ہیں۔ملک میں محبت، اتحاد، بھائی چارے برداشت و ایثار جیسے جذبوں کی حوصلہ افزائی کرنے اور فروغ دینے والی اس تنظیم نے اس سال کی مجلس عزا حاضرین مجلس کو پودے بطور تبرک تقسیم کر کے نئی روایت کا آغاز کیا۔تنظیم کے مطابق ملک بھر میں قیام امن کے لیے کی جانے والی کاوشیں اور معاشرے میں تبدیلی لانے کے خواہاں ان نوجوانوں کو تنظیم کی شروعات کے وقت بے شمار باتیں سننے کو ملیں۔حکومت کی شجر کاری مہم:وفاقی حکومت نے بھی شجر کاری مہم کا آغاز کر رکھا ہے۔’پلانٹ فار پاکستان‘ مہم میں حکومت پاکستان پانچ سال میں پورے ملک میں 10 ارب درخت لگانے کا ارادہ رکھتی ہے۔پانچ سال مسلسل جاری رہنے والی اس مہم میں بھی مجلس میں دیے جانے والے پودے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔

IN, KARACHI, ON, MAJALIS, AZA, INSTEAD, OF, FOOD, WHAT, IS, DISSEMINATED, AMONG, AZADARS, IMRAN KHAN, WILL, LOVE, TO, HEAR, THE, NEWSIN, KARACHI, ON, MAJALIS, AZA, INSTEAD, OF, FOOD, WHAT, IS, DISSEMINATED, AMONG, AZADARS, IMRAN KHAN, WILL, LOVE, TO, HEAR, THE, NEWSIN, KARACHI, ON, MAJALIS, AZA, INSTEAD, OF, FOOD, WHAT, IS, DISSEMINATED, AMONG, AZADARS, IMRAN KHAN, WILL, LOVE, TO, HEAR, THE, NEWS

IN, KARACHI, ON, MAJALIS, AZA, INSTEAD, OF, FOOD, WHAT, IS, DISSEMINATED, AMONG, AZADARS, IMRAN KHAN, WILL, LOVE, TO, HEAR, THE, NEWS

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
AMERICA, RUN, AWAY, FROM, TALKS, AT, THE, LAST, MINUTE, SAYS, AFGHAN, TALIBAN, TO, CHINIESE, DELEGATION
Previous Post اب افغانستان میں ہونے والی خونریزی کا ذمہ دار امریکہ ہوگا،طالبان وفد کی چینی حکام سے ملاقات،دھماکہ خیز اعلان کردیا
Next Post اسلام آباد ، لاہور سمیت پورا پنجاب اور خیبر پختونخوا زلزلے سے لرز اُٹھا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
SVERE, EARTHQUATE, HITS, ALL, PAKISTAN, SPECIALLY, PUNJAB, AND, AZAD KASHMIR

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.