counter easy hit

غیر اخلاقی لباس پر اب گرفتاریاں شروع ….. کتنا عرصہ ضمانت ہی نہیں‌ہو گی ؟جانئیے

جدہ (ویب ڈیسک ) سعودی محکمہ امن عامہ نے ’غیر اخلاقی’ لباس پہن کر پبلک مقامات پر گھومنے والے 593 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔محکمہ امن عامہ نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر جاری پوسٹ میں بتایا ہے کہ سعودی کابینہ نے سماجی تہذیب کے تحفظ کی ذمہ داری سکیورٹی فورس کے اداروں کے حوالے کردی ہے جس کے تناظر میں الجوف شہر میں کارروائی کرتے ہوئے ’غیر اخلاقی’ لباس پہن کر پبلک مقامات پر گھومنے والے 593 افراد

شرم گئی تیل لینے ۔۔۔ نامور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن کی ناقابل یقین فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل، مداحوں کا دیکھ کر اپنی آنکھوں پر یقین کر نا مشکل

 

کو گرفتار کرلیا ہے۔ سکیورٹی اہلکار سماجی تہذیب کے تحفظ کے لیے مسلسل گشت کررہے ہیں۔مزید پڑھئیے :: برسلز (ویب ڈیسک ) یورپی یونین نے اپنے رکن ممالک کو اجازت دے دی ہے کہ وہ اپنے جدید ترین 5 جی موبائل نیٹ ورکس کے لیے چینی کمپنی ہواوے کے تیار کردہ آلات استعمال کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں۔ یورپین کمیشن نے رکن ملکوں میں جدید ترین تیز رفتار وائرلیس نیٹ ورک کے لیے سائیبر سکیورٹی کے رہنما اصولوں کا اعلان گذشتہ روز کیا گیا ہے۔امریکہ نے سلامتی وجوہات کی بنا پر ہواوے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا تھا لیکن یورپ نے ایسا نہیں کیا۔رہنما اصولوں میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ نیٹ ورکس سے انتہائی خطرناک آلات کے فراہم کنندگان کو خارج یا محدود کر دیا جائے۔ انہوں نے سفارش کی ہے کہ کسی ایک کمپنی پر انحصار کرنے کے بجائے 5 جی فراہم کرنے والی مختلف کمپنیوں کے آلات استعمال کیے جائیں۔ یورپین کمیشن نے رکن ملکوں سے کہا ہے کہ سائیبر سکیورٹی کے سلسلے میں کیے جانے والے اپنے اپنے اقدامات کے بارے میں کمیشن کو جون تک رپورٹ پیش کریں۔

شرم گہری نیند سو گئی۔۔۔ شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی نامور پاکستانی اداکارہ کےکالے کرتوت منظرعام پر، تصاویر وائرل ہونے پر موصوفہ نے کی منطق اپنا لی؟

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website