
پیرس(ایس ایم حسنین) تازہ پلڈاٹ اور آئی آر آئی سروے کے مطابق جس شخص کا پانامہ کیس میں سگا بھائی اور بھتیجے ساتھ نہیں دے رہے وہ عوام میں مقبولیت دوام حاصل کر رہا ہے۔ اس حکومت کی کارکردگی اصل میں صفر اور ”گھسے پٹے بکے ہوئے سروے “ میں500%ہے
عمران رشید چوہدری ، تحریک انصاف ، فرانس








