counter easy hit

شریف برادران انٹرنیشنل چور ہیں اور مافیاز کے ذریعےکرپشن کنگ بنے ہوئے ہیں، راہنما تحریک انصاف فرانس

ibrar kayani, iqbal tahir, asghar burhan, SENIOR, LEADERS, PTI, FRANCEشریف برادران انٹرنیشنل چور ہیں اور مافیاز کے ذریعےکرپشن کنگ بنے ہوئے ہیں، راہنما تحریک انصاف فرانس

پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف کے راہنمائوں ابرار کیانی، اصغر برہان اور اقبال طاہر نے یس اردو سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج کے جدید دور میں بھی شریف پٹواری حقائق کو مسخ کرنے میں کامیابی حاصل کر رہے ہیں۔ پوری قوم جانتی ہے قطری شہزادے کیا گل کھلا رہے ہیں اور ان کو کیا کیا تحائف دیے جاتے ہیں مگر حکومت مافیاز اور حکومت میں شامل اپنے نوسرباز گروپ کے ذریعے تمام کرتوتوں پر پردہ ڈالنے کیلئے واویلا مچا رہی ہے۔ جن نوسرباز پٹواریوں نے آج کے دور میں ”گھوڑا منتقلی “کے ثبوت مٹادینے کی بھر پور کوشش کی ہے وہ دھائیوں قبل غیر قانونی رقم منتقلی کے ثبوت کیسے زندہ رہنے دیںگے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website