yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عمران خان کے بیانات سے اپوزیشن اتحاد خطرے میں پڑسکتا ہے، خورشید شاہ

MH Kazmi July 31, 2017 1 min read
Imran Khan's statements can threaten to the opposition alliance, Khursheed Shah
Share this:

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزارت عظمیٰ کے لئے شیخ رشید کا نام دینے پر عمران خان نے جلد بازی کی تاہم عمران خان کے بیانات سے اپوزیشن اتحاد خطرے میں پڑسکتا ہے۔

Imran Khan's statements can threaten to the opposition alliance, Khursheed Shah
Imran Khan’s statements can threaten to the opposition alliance, Khursheed Shah

چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہر انسان کا اپنا ظرف ہوتا ہے، عمران خان سوچتے ہیں کہ مسلم لیگ (ن) سے اکیلے مقابلہ کر سکتے ہیں تو انھیں سوچ تبدیل کرنی ہوگی۔  خورشید شاہ نے کہا کہ اگرعمران خان ایسی باتیں کرناشروع کرینگے تو بہت سی خطرناک باتیں نکلیں گی، تحریک انصاف کو چاہیے کہ عمران کو سمجھائیں کہ سیاست کیا ہوتی ہے، عمران خان کے بیانات سے اپوزیشن اتحاد خطرے میں پڑ سکتا ہے۔

اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ وزارت عظمیٰ کے لئے متحدہ اپوزیشن اپنے امیدوار کا اعلان ابھی نہیں کیا، شاہ محمود قریشی سے طے ہوا تھا کہ مل کر فیصلہ کریں گے لیکن عمران خان نے شیخ رشید کو نامزد کر کے جلد بازی کی۔ شیخ رشید نے کہا کہ متحدہ اپوزیشن کے اجلاس کے دوران قائد ایوان کے لئے امیدوار کا اعلان کریں گے، ہم کوشش کر رہے ہیں کہ اپوزیشن کا اتحاد قائم رہے۔ قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ عمران خان جس کو کامیابی سمجھ رہے ہیں اس میں 70 فیصد پیپلز پارٹی کا ہاتھ ہے اور اگر عدالت میں جانے کا ہی کریڈٹ دینا ہے تو سراج الحق کو دیں جو سب سے پہلے عدالت گئے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pakistan stock exchange accelerates during first day business week
Previous Post پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی
Next Post وزارت عظمیٰ کے امیدوار پر اپوزیشن تقسیم، حتمی اعلان آج ہوگا
Opposition division on the Prime Minister candidate, the final announcement will be done today

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.