yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عمران خان کا واحد مقصد اقتدار حاصل کرنا ہے، حاصل بزنجو

MH Kazmi July 25, 2017July 25, 2017 1 min read
Imran Khan's sole aim is to get power, Hasil Bizenjo
Share this:

کراچی: وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ نیشنل پارٹی کے سربراہ میر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں غیر جمہوری عناصر کا ٹولہ ہے، عمران خان کا واحد مقصد اقتدار حاصل کرنا ہے۔

Imran Khan's sole aim is to get power, Hasil Bizenjo
Imran Khan’s sole aim is to get power, Hasil Bizenjo

گزشتہ روز پی این ایس سی بلڈنگ میں واقع کمیپ آفس میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر حاصل بزنجو نے کہا کہ نواز شریف کی وجہ سے ملک کی معیشت مضبوط ہورہی ہے جس کی واضح مثال غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہے، ملک میں مڈٹرم انتخابات کا کوئی امکان نہیں انتخابات مقررہ وقت 2018 میں ہونگے، تمام جماعتوں نے انتخابات کی تیاری شروع کردی ہے اور اپنی سیاسی قوت کا مظاہرہ بھی کررہی ہے، اس وقت جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں۔ میر حاصل بزنجو کا کہنا تھا کہ ملک کے اندر یا بیرون ملک سے کی جانیوالی سازش بھی کامیاب نہیں ہوگی، ہمیشہ غیر جمہوری قوتوں نے منتخب حکومتوں کا خاتمہ کر کے ملک پر تلوار لٹکائی ہے، کرپشن کا الزام لگا کر محمد خان جونیجو سے لیکر بے نظیر بھٹو اور میاں نواز شریف کی 2،2 حکومتیں کر پشن کا الزام لگا کر ختم کی گئی،اس ملک کے جو مسائل ہے ان میں بڑا مسئلہ دہشت گردی ہے۔ اس کے علاوہ خارجہ پالیسی اور فرقہ واریت بھی ملک کا مسئلہ ہیں۔

ایک سوال پر وفاقی وزیر نے کہا کہ پاناما کیس سے فوج کا کوئی تعلق نہیں،انھوں نے کہا کہ ملک میں ہونے والے عام انتخا بات میں صرف 30 فیصد ووٹ سیاسی جماعتوں کو ملے باقی 70 فیصد ووٹ برادریوں یا امیدواروں کی ذاتی کوششوں سے ووٹ ملتے ہیں، آج بھی مسلم لیگ (ن) پنجاب کی اکثریت رکھنے والی جماعت ہیں جبکہ سندھ میں پیپلز پارٹی کا بڑا ووٹ بینک ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ جو حقائق ہیں ان سے ظاہر ہوتا ہے عدلیہ نواز شریف کو نااہل قرار نہیں دے گی بلکہ ریفرنس بھیجا جاسکتا ہے، انھوں نے کہا کہ نواز شریف کو نااہل قرار دلانا شیخ رشید اور عمران خان کی خواہش ہوسکتی ہے تاہم نواز شریف منتخب وزیر اعظم ہے،جمہوریت سے بہتر کوئی نظام نہیں اگر چہ ہر آدمی کو اس سے فائدہ نہیں پہنچتا لیکن زیادہ تر لوگ جمہوریت سے استفادہ حاصل کرتے ہے اور اپنے مسائل کا حل جمہوری حکومتوں کو سمجھتے ہے۔
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
To reach the Panama case will go to the end, Siraj ul Haq
Previous Post پاناما کیس انجام تک پہنچانے کیلیے آخری حد تک جائیں گے، سراج الحق
Next Post حجازی معطل، ظفر عبداللہ قائم مقام چیئرمین ایس ای سی پی مقرر
Hajjazi suspended, Zafar Abdullah appointed as acting Chairman SECP

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.