counter easy hit

بریکنگ نیوز: کپتان کا جادو چل گیا۔۔۔ معیشت کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

کپتان کا جادو چل گیا۔۔۔ معیشت کے حوالے سے بڑی خبر آگئی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک( اے ڈی بی) کی جائزہ رپورٹ کے مطابق رواں اور آئندہ برس ایشیائی خطے میں معاشی ترقی کی شرح سست روی کا شکار رہے گی۔ رپورٹ کے مطابق ایشیا میں ترقی کی شرح 2019 میں 5.7 اور

میا خلیفہ نے ایک بار پھر ملالہ کو نشانے پر رکھ لیا۔۔۔ کیا کچھ کہہ ڈالا؟ جان کر آپ حیرت میں ڈوب جائیں گے

 

2020 میں 5.6 رہنے کا خدشہ ہے۔ ترقی کی شرح کم ہونے کی ایک وجہ چین اور امریکہ کے درمیان جاری تجارتی جنگ بھی بتائی جا رہی ہے۔ اے ڈی بی کی جائزہ رپورٹ کے مطابق 2019 میں ایشیا کے ترقی پذیر ممالک میں ترقی کی شرح 5.2 فیصد رہے گی جب کہ پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح 3.3 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ پاکستان نے رواں مالی سال میں بہتر کارکردگی دکھائی جس سے ملک کی معیشت مستحکم ہورہی ہے۔ پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے 3 ماہ میں مہنگائی کی شرح 10 فیصد بڑھ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق چین میں ترقی کی شرح 2019 کے دوران 6.1 فیصد اور 2020 میں 5.8 فیصد رہنے کا امکان ہے جو کہ 2018 میں 6.6 فیصد تھی۔ ہانگ کانگ کی معیشت میں رواں برس 1.2 فیصد اضافہ جب کہ 2020 میں 0.3 فیصد اضافہ متوقع ہے جب کہ 2018 میں ہانگ کانگ نے 3.0 فیصد ترقی کی تھی۔ رپورٹ کے مطابق بھارت میں معاشی ترقی کی شرح توقعات سے زیادہ کم ہوئی ہے۔ بھارتی معیشت رواں برس 5.1 تک نیچے آسکتی ہے جب کہ گزشتہ برس امکان ظاہر کیا گیا تھا کہ یہ کمی 6.5 تک ہوگی۔ دنیا کی تیسری بڑی معیشت جاپان کے بارے میں توقع کی جارہی تھی کہ اس میں 1.2 فیصد اضافہ ہوگا لیکن مختلف عوامل کے سبب صرف1.0 فیصد اضافہ ہوسکا۔ رپورٹ کے مطابق 2020 میں جاپان کی معیشت میں صرف 0.5 فیصد اضافہ متوقع ہے۔

IMRAN KHAN'S, MAGIC, COME, TRUE, NEW, BUSINESSES, TO, COME, TO, PAKISTAN

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website