counter easy hit

عمران خان ملکی تاریخ کے واحد وزیراعظم جو گھر کا خرچ خود اٹھاتے ہیں

Imran Khan, the only prime minister of domestic history, raises the cost of himself

لاہور:  ترجمان وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ‏عمران خان پاکستان کی تاریخ میں واحد وزیراعظم ہیں جو اپنے گھر کا تمام خرچ اپنی جیب سے ادا کرتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر شہبازگل نے کہا ہے کہ عمران خان کے سفر اور سیکورٹی کے اخراجات حکومت اٹھاتی ہے کیونکہ وہ ریاست کی ضرورت ہے، عمران خان اپنے گھر میں رہتے ہیں اوراسکے اخراجات خود برداشت کرتے ہیں۔ ترجمان وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ وزیراعظم سیکرٹریٹ کا خرچ عمران خان نے چالیس فیصد کم کیا ہے، نوازشریف اورشاہد خاقان عباسی ایک ارب چالیس کروڑ تک وزیراعظم ہاوس میں خرچہ کرتے تھے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website