counter easy hit

عمران خان، سراج الحق سے ملنے میاں اسلم کے گھر پہنچ گئے

Imran Khan And Sirajul Haq

Imran Khan And Sirajul Haq

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کے لیے میاں اسلم کے گھر پہنچ گئے۔

عمران خان، سراج الحق ملاقات نائب امیر جماعت اسلامی میاں اسلم کی رہائشگاہ پر ہو رہی ہے۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سمیت پی ٹی آئی کی سینئر قیادت بھی عمران خان کے ہمراہ موجود ہے۔ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے عمران خان کو خوش آمدید کہا اور گلے ملے۔