yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عمران خان نے وزیراعظم بننے سے پہلے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا ۔۔۔ اپنے 5اہم ترین عہدیداروں کی رکنیت معطل کر دی ،مگر کیوں؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

Web Editor July 29, 2018 1 min read
Imran Khan showed his promise before becoming Prime Minister ... Membership of 5 most important officials suspended, but why? There is a great news
Share this:

کوئٹہ;پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کی ڈسپلینری کمیٹی نے صوبے سے پارٹی کے 5 مقامی عہدیداروں کی رکنیت ختم کر دی۔پی ٹی آئی کے صوبائی ترجمان بابر یوسفزئی کے مطابق پی ٹی آئی کوئٹہ سٹی کے صدر نور الدین کاکڑ اور دیگر مقامی عہدیداروں اور کارکنوں فوجان بڑیچمحمود ترین،

اقبال یوسفزئی اور صدام بڑیچ کی پارٹی رکنیت ختم کر دی گئی ہے۔پارٹی کے مقامی عہدیداروں کی رکنیت الیکشن میں پارٹی کو نقصان پہنچانے پر ختم کی گئی، پی ٹی آئی کے صوبائی ترجمان کے مطابق پارٹی رکنیت کی منسوخی کے بعد آئندہ ان اشخاص کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔دوسری طرف چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اپنی جیتی ہوئی لاہور کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 131چھوڑ دیں گے ان کی اس نشست پر ضمنی الیکشن لڑنے کے لئے حال ہی میں پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے ہمایوں اختر خان مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آ گئے ہیں جبکہ پی ٹی آئی لاہور کے صدر ولید اقبال بھی اس نشست سے ضمنی الیکشن لڑنے کی تیاریوں میں ہیں لیکن یوں محسوس ہو تا ہے کہ عام انتخابات کی طرح ولید اقبال کو یہاں سے بھی ٹکٹ نہیں ملے گی اور ہمایوں اختر خان ہی یہاں سے ضمنی الیکشن لڑیں گے ۔پی ٹی آئی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ چونکہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پاکستان بھر کے مختلف پانچ قومی اسمبلی کے حلقوں سے بیک وقت منتخب ہوئے ہین اور انہوں نے ایک حلقہ اپنے پاس رکھنا ہے اور باقی چار حلقے چھوڑ دینے ہیں پی ٹی آئی کے ذرائع

کے مطابق عمران خان اپنی آبائی نشست میانوالی اپنے پاس رکھیں گے اور باقی چار نشستیں چھوڑ دیں گے اس طرح سے ان کی چھوڑی ہوئی چار نشستوں پر ضمنی الیکشن لڑنے کے لئے ابھی سے پی ٹی آئی میں الیکشن لڑنے کے خواہش مند ضمنی الیکشن میں ٹکٹ کے حصول کے لئے تیار ہو کر بیٹھ گئے ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کے وقت جب ولید اقبال کو ان کے مطلوبہ حلقہ سے ٹکٹ نہیں دیا گیا تھا اور انہوں نے اس ایشو پر جب اندرون خانہ احتجاج کیا تھا توانہیں یہ کہا گیا تھا کہ جب چیئرمین عمران خان جیت لاہور کی قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ دیں گے تواس پر آپ ہی ضمنی الیکشن لڑیں گے جس پر انہوں نے اپنی مجوزہ ناراضگی ختم کردی تھی اور پھر ہنسی خوشی چیئرمین کی انتخابی مہم بھی چلائی تھی لیکن حال ہی میں پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے ہمایوں اختر خان پی ٹی آئی میں شامل ہی اسی شرط پر ہوئے ہیں کہ وہ اس نشست پر ضمنی الیکشن لڑیں گے اور انہوں نے عمران خان کے الیکشن مہم میں ان کی بینرز اور فلیکسیں بھی آوایزاں کروائی تھیں جن پر انہوں نے اپنی تشہیر بھی کی تھی ۔تاہم اس نشست پر کون ضمنی الیکشن لڑے گا اس کا اعلان تو عمران خان ہی کریں گے جس کا اعلان آنے والے چند دنوں میں متوقع ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The newly appointed member of the PTI's provincial assembly was unhealthy celebration ... Chief Justice Saqib Nisar said that a major operation was reported
Previous Post پی ٹی آئی کے نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی کو جشن منا نا مہنگا پڑ گیا۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کے حکم پر بڑی کارروائی کی خبر آگئی
Next Post ہمارا تو پورا دن یہ کام کرتے ہی گزر گیا
Our whole day passed through this work

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.