counter easy hit

عمران خان والد کی طرح ہیں اُن سے شادی کا سوچ بھی نہیں سکتی :میرا

Imran Khan married his father

Imran Khan married his father

لاہور……لالی وڈ کی کوئین خبروں میں رہنے کا ہنر جاننے والی میرا کا ایک اور یوٹرن ایک اور قلابازی سامنے آگئی۔ میرا نے عمران خان میں نیا رشتہ ڈھونڈ لیا۔
اداکارہ میرا کا پہلے کہنا تھا کہ عمران خان پروپوز کریں گے تو شادی کرلوں گی،اب کہتی ہیں کہ عمران خان میرے والد کی طرح ہیں، ان سے شادی کا سوچ بھی نہیں سکتی۔