counter easy hit

امریکی ایتھلیٹ کی زندگی پر مبنی فلم ریس کا ٹریلر جاری

 American race trailer

American race trailer

ہالی وڈ……افریقی نژاد امریکی ایتھلیٹ کی زندگی پر مبنی اسپورٹس ڈرامہ فلم ریس (Race) کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
اسٹیفن ہوپکنزکی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی چار گولڈ میڈلز حاصل کرکے ریکارڈ قائم کرنے والے افریقی نژاد ایتھلیٹ جیسی اوونز کی زندگی کے گرد گھوم رہی ہے۔فلم میں جیسی اوونزکا کردار اسٹیفن جیمز نے نبھایا ہے جبکہ دیگر کاسٹ میں جیسن سوڈیکس،جیریمی آئرنز،ولیم ہارٹ،امانڈا کریو س اور جوناتھن ایرس شامل ہیں۔کارسٹن برونگ اور لوک ڈایان کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم 19فروری کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔