yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عمران حکومت کس طرح اپنی ماں کے ساتھ غداری کر رہی ہے؟ فردوس شمیم نقوی نے تبدیلی والوں کو بڑا سرپرائز دے ڈالا

MH Kazmi September 19, 2019 1 min read
imran khan, is, traitor, of, his, mother, says, firdous shameem naqvi
Share this:

سانگھڑ(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ سندھ کوماں کہنے والوں نے آج سندھ کو بدحال کر دیا.ان خیالات کا اظہار انھوں نے سانگھڑ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا. فردوس شمیم نے کہا کہ صحت، صفائی، تعلیم کی صورت حال ابتر ہے.اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کے مطابق صوبے میں کرپشن آسمان سےباتیں کررہی ہے، سعید غنی کا شکار پور کے بچے کی ہلاکت میں حکومت کے بجائے ماں باپ کو قصور قراردینا باعث شرم ہے.فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ مراد علی شاہ نے سب کو نامراد اور مایوس کیا ہے، لائن مین خورشید شاہ نے کرپشن کرکےسندھ کوبرباد کر دیا، ان کا احتساب ہونا چاہیے.خیال رہے کہ آمدن سے زاید اثاثہ جات کیس میں‌ گزشتہ روز پی پی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کر لیا تھا.خورشید شاہ کو نیب سکھر اور روالپنڈی نے مشترکہ کارروائی میں گرفتار کیا. واضح رہے کہ اس وقت وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو نیب نے طلب کر رکھا ہے. جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت اسلام آبادمیں ہونے والے کورکمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ،بلاول بھٹو زرداری نے کور کمیٹی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ کسی مسلط کردہ قومی حکومت کا حصہ بنیں گے نہ حمایت کریں گے،مرادعلی شاہ جیل میں ہوں یا ریل میں وہ وزیر اعلیٰ رہیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹوکا کہنا تھا کہ مہنگائی یاجمہوریت کی بات کی گئی تو اپوزیشن کے ساتھ کھڑے ہوں گے،عمران خان کی پھانسی یا مذہب پر سیاست کا ساتھ نہیں دیں گے ،ایسا ہوا تو پیپلزپارٹی عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوگی،پارٹی رہنماﺅں نے رائے دیتے ہوئے کہا کہ فضل الرحمان کے ساتھ دھرنے میں نہیں گئے تو کہا جائے گا ڈیل کرلی،اس پر بلاول بھٹو نے کہا کہ دھرنے میں گئے تو کہا جائے گا گرفتاریوں کے باعث ایسا کیا،پیپلز پارٹی اپنی سیاست کرے گی ،بلاول بھٹو نے کہا کہ مریم نواز کی گرفتاری کے بعد مسلم لیگ ن سے موثر رابطہ نہیں رہا ،اے این پی ،بی این پی اور دیگرجماعتوں کے ساتھ رابطے کریں گے ،بلاول بھٹونے کہا کہ کراچی میں آرٹیکل 149 نافذکیا گیا تو بھرپور مزاحمت کی جائے گی۔

imran khan, is, traitor, of, his, mother, says, firdous shameem naqvi

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pak, Embassy, to, France, promotes, Pakistan, as, a ,preferred, destination, for, European, Golfers
Previous Post پیرس، پاکستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے سفارت خانہ پاکستان کا بڑا اقدام، گالف کے عالمی کھلاڑیوں کو پاکستان میں کھیل کیلئے دستیاب جدید ترین سہولتوں کے بارے میں آگاہی کیلئے کوششیں تیز
Next Post سعودی تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہو نے والے ہیں؟ ہوش اڑا دینے والی تفصیلات سامنے آ گئیں
WHAT, ARE, THE, CONSEQUENCES, OF, ATTACK, ON, SAUDI, OIL,, WELLS

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.