yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

لگتا ہے عمران خان الیکشن لڑنے نہیں حلقہ فتح کرنے آرہے ہیں، کنور نوید جمیل

Yes 1 Webmaster April 4, 2015 1 min read
Kanwar Naveed Jamil
Share this:
Kanwar Naveed Jamil
Kanwar Naveed Jamil

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور حلقہ این اے 246 سے ضمنی انتخاب میں امیدوار کنور نوید جمیل کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ایم کیو ایم کےجلسوں میں شرکت کرنے والوں کو زندہ لاشیں قرار دیا اور اب لگتا ہے کہ وہ حلقے میں الیکشن لڑنے نہیں بلکہ علاقہ فتح کرنے آرہے ہیں۔

جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کنور نوید جمیل کا کہنا تھا کہ ایم کیو کیو گزشتہ 28 سال سے مسلسل این اے 246 سے کامیاب ہوتی آرہی ہے اور پچھلے 9 انتخابات میں مسلسل اس حلقے میں متحدہ نے کامیابی حاصل کی اس لئے ہمیں تحریک انصاف سے کوئی خوف نہیں۔

انہوں نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جس چینل پر بیٹھتے ہیں ایم کیو ایم کے خلاف مغلظات بکتے ہیں جب کہ ان کا وطیرہ ہے کہ وہ کبھی نواز شریف، مولانا فضل الرحمان، آصف زرداری اور کبھی سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو گالیاں بکتے ہیں۔

ایم کیو ایم رہنما نے کہا کہ کریم آباد میں پی ٹی آئی کا انتخابی کیمپ اکھاڑنے والے ایم کیو ایم کے کارکنان نہیں بلکہ مقامی افراد نے جس کے بعد ہم نے خود وہاں جاکر دوبارہ کیمپ لگایا جب کہ عمران اسماعیل پہلے دن ووٹرز کے پاس جانے کے بجائے بلوائیوں کو لے کرجناح گراؤنڈ گئے اور ان کے غنڈہ عناصر نے وہاں موجود لڑکوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

جس کے بعد تحریک انصاف نے ٹیوشن سینٹر پر حملے کا ڈرامہ رچا کر ایم کیو ایم کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے نمائندے پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ درج کرانے پولیس اسٹیشن گئے تو دروازے بند کر دیے گئے اور ہمیں کئی گھنٹے انتظار کرنا پڑا جب کہ پی ٹی آئی کی ایف آئی آر فوری درج کی گئی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Ranvir Singh
Previous Post سوشل میڈیا کی لت میں مبتلا رنویرسنگھ آپریشن تھیٹر میں بھی باز نہ آئے
Next Post تحریک انصاف فرانس کے رہنما زاہد ہاشمی نے قاری فاروق احمد فاروقی سے والدہ کی وفات پر تعزیت کی۔
Qari Farooq Ahmad with Zahid Hashmee

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.