yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عمران خان کو درگاہ لال شہباز میں داخلے سے نہیں روکا، پولیس

Web Editor October 23, 2017 1 min read
Imran Khan did not stop the entry in Lal Shahbaz, police
Share this:

سیہون: ترجمان سندھ پولیس نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو درگاہ لال شہباز قلندر میں داخل ہونے سے نہیں روکا گیا۔

Imran Khan did not stop the entry in Lal Shahbaz, policeترجمان سندھ پولیس کی جانب سے جاری بیان میں پی ٹی آئی کے الزام کی تردید کی گئی ہے کہ پولیس اہلکاروں نے عمران خان کو لال شہباز قلندرکے مزار میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔گزشتہ روز دورہ سندھ کے موقع پر عمران خان پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے ہمراہ سندھ کے صوفی بزرگ لال شہباز قلندر کے مزار پر حاضری کے لیے پہنچے تو پولیس اہلکاروں نے انہیں اندر جانے سے روک دیا اور وہ زیارت کیے بغیر واپس چلے گئے۔

تحریک انصاف کے الزامات پر سندھ پولیس نے تردیدی بیان جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے  عمران خان کومزار میں داخل ہونے سے نہیں روکا بلکہ عمران خان کے ساتھ آئے سیکورٹی گارڈز کو ضابطے کے تحت اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔ ترجمان سندھ پولیس نے کہا کہ سیہون میں بدنظمی اس وقت پیدا ہوئی جب عمران خان کے ساتھ مسلح گارڈز نے درگاہ کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی اور روکے جانے پر شور شرابہ کیا اور پولیس کے خلاف نعرے بازی کی۔

ترجمان کے مطابق عمران خان اور ان کے دیگر رہنماوں کا سہون درگاہ کا دورہ معمول سے ہٹ کر تھا اور طے شدہ نہ ہونے کے باوجود متعلقہ ڈپٹی کمشنر نے چار گاڑیوں کی انٹری کروائی، درگاہ سہون کی سیکیوریٹی ایس او پیز پر عمل درآمد کے اقدامات کے باعث مسلح گارڈز کو مزار کے اندر داخل ہونےنہیں دیا جاتا تاہم پی ٹی آئی کے رہنماوں شاہ محمود قریشی، حلیم عادل شیخ اور عارف علوی نے درگاہ کی زیارت کی اور فاتحہ خوانی کی۔ واضح رہے کہ وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے الزام عائد کیا کہ سندھ حکومت کے ایما پر پولیس اہلکاروں نے عمران خان کو مزار میں جانے نہیں دیا جو سراسر زیادتی  ہے، اس حرکت سے صوبائی حکومت نے سندھ کی روایات کی دھجیاں بکھیر دی ہیں، عمران خان مزار پر حاضری اور دعا کے لئے آئے تھے لیکن ان کو درگاہ کے اندر نہیں جانے دیا گیا یہ قابل مذمت عمل ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The blast near police mobile in Quetta
Previous Post کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا
Next Post نواز شریف کی وطن واپسی کا شیڈول اچانک تبدیل، سعودی عرب پہنچ گئے
Nawaz Sharif return schedule suddenly changed, reached Saudi Arabia

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.