yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عمران خان نے قوم سے خطاب میں پاکستانیوں سے کیا جانے والا پہلا وعدہ 2 دن بعد ہی توڑ دیا

Web Editor July 29, 2018 1 min read
Imran Khan broke the first promise after 2 days to do with Pakistanis in addressing the nation
Share this:

اسلام آباد، لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور نامزد وزیراعظم عمران احمد خان نیازی نے قوم سے خطاب میں اعلان کیا تھا کہ جن حلقوں میں دھاندلی کا شور مچایا جارہا ہے، وہ حلقے کھلوا دیں گے لیکن دو دن گزرنے کے بعد ہی یہ وعدہ توڑ دیا اور خواجہ سعد رفیق کی درخواست پر  این اے 131 کے تمام تھیلے کھلوانے کی مخالفت کردی۔

تفصیلات کے مطابق  این اے 131 میں تمام ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی خواجہ سعد رفیق کی درخواست ریٹرننگ افسر اختر بھنگو نے مسترد کر دی ۔ دوران سماعت عمران خان کے وکلاء اور نمائندوں نے مکمل حلقہ کھولنے کی مخالفت کی ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل مسترد شدہ ووٹوں کی دوبارہ جانچ پڑتال کی گئی تھی جس پر خواجہ سعد رفیق کے ووٹ بڑھ گئے تھے۔

بعدازاں عمران خان کے وکیل فرحت عباس کاکہناتھاکہ شکست دیکھ کر خواجہ سعد رفیق نے مکمل گنتی کا حربہ اپنایا، اپنی شکست تسلیم کرلیں۔ دوسری طرف خواجہ سعد رفیق کاکہناتھاکہ تحریک انصاف کی درخواست پر علیم خان کا حلقہ کھول دیا گیا جہاں لیڈ ہی ہزاروں میں ہے، این اے 131 کے نیچے دونوں صوبائی حلقے بھی کھول دیئے گئے لیکن این اے 131 کے بیلٹ باکس نہیں کھولے جارہے ، مسترد ووٹوں کی گنتی پر ہی لیڈ 680 سے کم ہوکر 603 پر آگئی۔ خواجہ سعد رفیق کاکہناتھاکہ پچھلی دفعہ چالیس ہزار ووٹوں کی لیڈ پر تحریک انصاف نے حلقہ کھلوایا لیکن اب چند سو ووٹوں کی لیڈ پر بھی حلقہ کھلوانے سے بھاگ رہے ہیں۔  این اے 131کے تھیلے کھلے تو یہاں سے عمران خان ایم این اے نہیں ہوں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
a, resolution, to, Make , Dr. Abdul Qadeer Khan, President , of, Pakistan, by, yesurdu, news, Pakistan
Previous Post یہ سب سے اہم ہے صدی کے سب سے بڑے محسن اسلام و محسن پاکستان کیلئے اٹھیں!
Next Post وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے اس وقت فیورٹ کون ہے؟
Who is the favourite this time for Chief Minister Punjab?

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.