yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عمران حکومت بھی سنگین ترین مسئلے میں پھنس گئی

Web Editor March 6, 2019 1 min read
Imran government also stuck into the grave problem
Share this:

راولپنڈی: وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کےخلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست سیشن کورٹ راول پنڈی میں دائر کردی گئی۔شہری حافظ احتشام نے درخواست میں ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد اور وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ فیصل واوڈا کے توہین آمیز کلمات سے کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری اور مذہبی جذبات مجروح ہوئے، ٹی وی پروگرام میں ان کے ادا کیے گئے بیانات توہین رسالت کے زمرے میں آتے ہیں، ان کی اس گفتگو پر پوری قوم میں شدید اشتعال اور غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ درخواست گزار نے کہا کہ ارکان سینیٹ اور قومی اسمبلی نے بھی احتجاج کرتے ہوئے فیصل واوڈا کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا، لیکن پولیس نے ان کے اثر و رسوخ کی وجہ سے اندراج مقدمہ کی درخواست ہی وصول نہیں کی، عدالت سے درخواست ہے کہ پولیس کو فیصل واوڈا کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کیے جائیں۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے فیصل واوڈا اور فیاض الحسن چوہان کے بیانات کا نوٹس لے لیا،دونوں سے پارٹی سطح پر وضاحت طلب کی جائے گی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے فیصل واوڈا اور فیاض الحسن چوہان کے بیانات کا نوٹس لے لیا،فیصل واوڈا اور فیاض الحسن چوہان سے پارٹی سطح پر وضاحت طلب کی جائے گی ۔واضح رہے کہ فیصل واوڈا اور فیاض الحسن چوہان نے حالیہ دنوں میں بعض متنازع بیانات دیئے ہیں۔دوسری طرف وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کو ہندو برادری کے لیے توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے پرتحریک انصاف نے نوٹس جاری کردیا گیا ہے. وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی نعیم الحق کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کسی سینئر ممبر سے اس قسم کے احمقانہ بیان کو برداشت نہیں کرے گی اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے مشاورت کے بعد فیاض الحسن چوہان کے خلاف ایکشن لیا جائے گا. واضح رہے کہ صوبائی وزیر نے جو مخالفین کے خلاف اپنے جارحانہ بیانات کے حوالے سے مشہور ہیں لاہور میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کیا تھا.اپنی تقریر میں پلوامہ حملے بعد بھارت کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش کے جواب میں پاکستانی ردِ عمل کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے حقارت آمیز الفاظ استعمال کرتے ہوئے بھارتیوں کے بجائے ہندﺅں کو ہدفِ تنقید بنایا تھا.بعد ازاں ان کے بیان کی ویڈیو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر وائرل ہوگئی جس پر صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا اور حکومت سے ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا. دوسری جانب اپنے بیان پر جہاں انہیں دیگر صارفین کے غم و غصے کا سامنا کرنا پڑا وہیں ان کی اپنی جماعت اور اس کے سینئر راہنماﺅں نے بھی ان کے بیان کی مذمت کی. اس سلسلے میں تحریک انصاف کے آفیشل ٹوئٹر اکاﺅنٹس سے کیے گئے ٹوئٹ میں کہا گیا کہ تحریک انصاف سوشل میڈیا ان توہین آمیز ریمارکس کی مذمت کرتی ہے، ٹوئٹ میں قائدِ اعظم محمد علی جناح کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ آپ کا تعلق کسی بھی مذہب، ذات اور نسل سے ہو، ریاست کو اس سے کوئی سروکار نہیں.صوبائی وزیر نے جو مخالفین کے خلاف اپنے جارحانہ بیانات کے حوالے سے مشہور ہیں لاہور میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کیا تھا. اپنی تقریر میں پلوامہ حملے بعد بھارت کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش کے جواب میں پاکستانی ردِ عمل کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے حقارت آمیز الفاظ استعمال کرتے ہوئے بھارتیوں کے بجائے ہندﺅں کو ہدفِ تنقید بنایا تھا.

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The dog tried to save his owner
Previous Post لوگوں کے لئے ایک اچھا سبق
Next Post اب آپ اس پانی کے اندر وینٹری میں آپ کے مشروبات کے لئے ڈوبا سکتے ہیں!

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.