yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مولانا فضل الرحمان کے خلاف اہم ثبوت اکٹھے کر لیے گئے، حکومت نے اپنا آخری کارڈ بھی کھیل دیا

MH Kazmi October 7, 2019 1 min read
Important evidence has been collected against Maulana Fazlur Rehman, the government also played its last card
Share this:

Important evidence has been collected against Maulana Fazlur Rehman, the government also played its last card

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیرِ امیر کشمیر علی امین گنڈا پور نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کیخلاف کام کرنے والی قوتوں کے حوالے سے ثبوت موجود ہیں، ہم مولانا کو بے نقاب کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے قادیانیوں سے متعلق آئین میں تبدیلی، ناموس رسالت کے حوالے ٹھوس اقدامات نہ کرنے اور اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بے بنیاد الزامات عائد کیے، بے بنیاد الزامات پر مولانا فضل الرحمان کو 50 ارب روپے کا نوٹس بھجوا رہے ہیں اور اگر 15دن میں اسکا جواب نہ آیا تو ثبوت سامنے لے آئیں گے۔علی امین گنڈاپور نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے بطور چیئرمین کشمیر کمیٹی کروڑوں روپے کا بجٹ استعمال کیا اس کی بھی تحقیقات ہوں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ مولانافضل الرحمان مودی کے ایجنڈے پر کام کر ر ہے ہیں اور اس کے ثبوت بھی سامنے لائے جائیں گے۔وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کا ایجنڈا پاکستان کو کمزور کر نے والوں کے مفاد میں ہے ، سربراہ جے یوآئی کو نوٹس بھیجا ہے ،مناسب جواب نہ ملا تو عدالت سے رجوع کرینگے، مولانا کی اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بارے میں تقریر انتہائی قابل مذمت ہے، پاکستان کے خلاف جو قوت کام کر رہی ہیں ان کے ثبوت ہمارے پاس ہیں۔پیر کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ کانفرنس بحیثیت وزیر کشمیر امور کر رہا ہوں،مقبوضہ کشمیر میں ظلم بربریت ہو رہی ہے۔ انہوںنے کہاکہ مولانا ایسے ایجنڈے پر کام کر رہا ہے جو مودی کو سپورٹ کر رہا ہے۔ انہوںنے کہاکہ مولانا فضل الرحمن پہلے دن سے ہی بلیک میلنگ کی سیاست کر رہے ہیں،مولانا اپنی ختم ہوتی سیاست کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
انہوںنے کہاکہ فضل الرحمن بچوں کو استعمال کر کر سیاسی مفاد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ مولانا نے بطور چیرمین کشمیر کمیٹی کروڑوں کا بجٹ استعمال کیا۔انہوںنے کہاکہ فضل الرحمن سیاسی ایجنڈے پر کام نہیں کر رہے،فضل الرحمن کا ایجنڈا پاکستان کو کمزور کرنے والوں کے مفاد میں ہے۔انہوںنے کہاکہ مولانا فضل الرحمن کو نوٹس بھیجا ہے ،مناسب جواب نہ ملا تو عدالت کا رخ کریں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Breaking News: Indian plane crashes Big loss reports
Previous Post بریکنگ نیوز: بھارتی طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ بڑے نقصان کی اطلاعات
Next Post وضاحت طلب۔۔۔ عمران خان کو ’’ پاک آرمی نے القاعدہ کو تربیت دی‘‘ کا بیان دینا مہنگا پڑ گیا، بڑا اقدم اُٹھا لیا گیا
Seek explanation ... Imran Khan's "Pak Army Trains Al-Qaeda" Statement It's Expensive, Great Action Taken

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.