yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اداکاری میں پرجوش توہوں لیکن “مسٹرپرفیکشنسٹ” نہیں، عامرخان

MH Kazmi December 10, 2016 1 min read
I'm passionate about acting, but not "Mr. perfectionist", Amir Khan
Share this:
I'm passionate about acting, but not "Mr. perfectionist", Amir Khan
I’m passionate about acting, but not “Mr. perfectionist”, Amir Khan

ممبئی: بالی ووڈ میں اداکاری، ہدایتکاری اورپروڈکشن کے ماہرسمیت مسٹرپرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ ایک پر جوش انسان تو ہیں لیکن مسٹر پرفیکشنسٹ نہیں ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلموں کے انتخاب میں ہمیشہ محتاط رہنے والے اوربہترین سے بہترین اداکاری کرنے والے بالی ووڈ اداکارعامرخان کا کہنا ہے کہ جب انہیں مسٹرپرفیکشنسٹ کہا جاتا ہے تو وہ بالکل بھی خود پردباؤ محسوس نہیں کرتے ہیں کیونکہ وہ اس خطاب پریقین ہی نہیں رکھتے ہیں، وہ ایک پرجوش انسان تو ہیں لیکن مسٹرپرفیکشنسٹ نہیں ہے۔ عامرخان کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں کوئی بھی انسان دنیا میں ایسا ہے ہی نہیں جسے مسٹر پرفیکشنسٹ کا خطاب دیا جائے اور نہ ہی ایسی کوئی چیز ہے جسے خاص طور پر کسی تخلیقی فیلڈ میں پرفیکٹ کہا جائے۔ان کا کہنا تھا کہ جب وہ کسی منظرکوعکسبند کرا رہے ہوتے ہیں تو متعدد قسم کی تکنیکی مسائل سامنے آتے ہیں، جس کے باعث منظر کو باربارعکسبند کرانا پڑتا ہے، لیکن جب بھی وہ پرفیکٹ نہیں ہوتا۔ اداکارکا کہنا تھا کہ کسی بھی ایک چیزکولے کر مختلف قسم کے خیالات ہوتے ہیں توکیسی کسی بھی چیزکے لیے پرفیکٹ کہا جاسکتا ہے۔واضح رہے کہ اداکار کی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی فلم ’’دنگل‘‘رواں ماہ 23 دسمبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Discover the 30 year old paintings on the walls of caves in Khyber Agency
Previous Post خیبرایجنسی کے غاروں کی دیواروں پر30 ہزارسال قدیم پینٹنگزکی دریافت
Next Post ورلڈ بینک نے پاکستان کا 10کروڑ ڈالر کا قرضہ منسوخ کر دیا
The World Bank has canceled $ 10 million loan to Pakistan

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.