counter easy hit

عید کے بعد تحریک شروع کی جائے گی،مرزا الیاس جرال

Ilyas Mirza jral

Ilyas Mirza jral

اٹلی(بیورو چیف)عید کے بعد ن لیگ کی کرپشن کے خلاف بھرپور احتجاجی تحریک شروع کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں امن کے لئے ضروری ہے کہ پولیس کو سیاسی مداخلت سے پاک کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار مرزا الیاس جرال سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ رینجرز کی وجہ سے دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ میں کمی آئی ہے لیکن جب تک پولیس کے محکمے میں سیاسی مداخلت ختم نہیں ہوتی کراچی میں مستقل امن نہیں آ سکتا۔