yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شہادت کی انگلی اور انگھوٹھی والی انگلی کے چھوٹا یا بڑا ہونے کے بارے میں سائنس کا زبردست انکشاف،

Web Editor October 20, 2017October 20, 2017 1 min read
If, your, ring, finger, is, short, than, your, index, finger, then, you, have, to, know, this, news
Share this:

اگر آپ کی شہادت والی انگلی انگوٹھی والی انگلی سے چھوٹی ہے ,تو یہ خبر ضرور پڑ ھ لیں

لندن: اگر آپ کی شہادت والی انگلی انگوٹھی والی انگلی سے چھوٹی ہے تو آپ کے لیے بری خبر ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے اپنی ایک تحقیق میں بتایا ہے کہ جس شخص کی شہادت والی انگلی انگوٹھی والی انگلی سے چھوٹی ہو وہ دوسروں کی نسبت اپنے لائف پارٹنر سے زیادہ بے وفائی کرتا ہے۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ جس شخص کی شہادت والی انگلی انگوٹھی والی انگلی سے چھوٹی ہو ان میں ٹیسٹاسٹرون  نامی ہارمون بہت زیادہ پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے ان میں جنسی رغبت زیادہ ہوتی ہے اور وہ بے وفائی کی طرف زیادہ مائل ہوتے ہیں۔ ماہرین نے اپنی تحقیق میں 1ہزار314برطانویباشندوں کی انگلیوں کا مشاہدہ کیا اور ان کے اپنے پارٹنر کے ساتھ تعلق کا بھی تجزیہ کیا۔ دی ٹیلیگراف سے گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر رابن ڈنبر کا کہنا تھا کہ ”انسان کے روئیے پر کئی عوامل اثرانداز ہوتے ہیں جس میں ان کا ماحول اور زندگی کا تجربہ بھی شامل ہوتا ہے۔ ہم نے اپنی تحقیق میں لوگوں کو ان کی انگلیوں کی لمبائی کے فرق کے لحاظ سے دو گروپوں میں تقسیم کیا۔ جن لوگوں کی شہادت کی انگلی انگوٹھی والی انگلی سے چھوٹی تھی وہ اپنے لائف پارٹنر سے بے وفائی کے زیادہ مرتکب ہوئے تھے۔ اس کے برعکس جن لوگوں کی انگوٹھی والی انگلی چھوٹی تھی انہوں نے نسبتاً کم بے وفائی کا ارتکاب کیا۔

Must watch this video

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Azan, its, importance, in, the, light, of, Quran, and, hadith
Previous Post اذان کی فضیلیت، زمانہ نبوت میں اس کا تصوراور اہمیتت
Next Post بگ باس 11 کوارشی خان نے انتہائی متنازعہ بنا دیا، غیر اخلاقی ویڈیوز پر بالی ووڈ فنکاروں نے سستی شہرت کے اوچھے ہتھکنڈے قرار دیدیا
Bigg, Boss 11, contestants, Arshi khan, latest, video, hot, video, hot, girl,

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.