yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اگر صدر بنی تو ملک کا قرضہ ختم کردوں گی، ہیلری

MH Kazmi October 20, 2016 1 min read
If the children will put an end debt of the country, Hillary
Share this:
If the children will put an end debt of the country, Hillary
If the children will put an end debt of the country, Hillary

ڈونلڈ ٹرمپ اور ہیلری کلنٹن کے مابین تیسرا اور آخری مباحثہ اختتام پذیر ہوا، مباحثے میں ہلیری کلنٹن کا کہنا تھا کہ اگر وہ صدر بنیں تو ملک کا قرضہ ختم کردیں گی۔اس مقصد کے لیے وہ عوام پر سرمایہ کاری کریں گی۔

مباحثےمیں دونوں امیدواروں کے حامی بہت پرجوش نظرآئے۔ ووٹروں کو متوجہ کرنے اور مخالف کو نیچا دکھانے کے لیے پوسٹرز، ٹرکوں پر پینٹنگز اور دیگر حربے آزمائےگئے۔ دوسری طرف ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا نے کہا ہے کہ ان کے والد انتخابات کے نتائج کو تسلیم کر لیں گے۔

آخری مباحثے سے پہلے دونوں امیدواروں کی تصاویر یا نام تو مختلف جگہوں پر نمایاں لکھے ہوئے دکھائی دیتے ہی ہیں، مگر ریاست جارجیا میں ایک لان پر ہلیری کلنٹن کا ایک سرکٹا مجسمہ بھی بنایا گیا ہے، جس میں ہلیری کلنٹن کے کٹے ہوئے سر سے مسلسل مصنوعی خان بہہ رہا ہے۔ہلیری کا کٹا ہوا سر ایک ڈھانچے کے ہاتھ میں ہے، اس مجسمے پر متعدد امریکیوں نے ناپسندیدگی کا اظہار بھی کیا ہے۔

ادھر لاس ویگاس میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک عمارت کے سامنے سیکڑوں مظاہرین نے احتجاج کیا ، مظاہرین نے رنگ برنگے ٹرکوں سے ایک دیوار بنائی ہے جس کو علامتی طور پر میکسیکو کی دیوار سے تشبیہہ دی گئی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اس دیوار کے مخالف ہیں اور وہ میکسیکو سے لوگوں کے امریکا میں داخلے کے بھی سخت مخالف ہیں۔

ادھر تیسرےمباحثےسے چند گھنٹے پہلے بل کلنٹن کا ایک اور جنسی اسکینڈل بھی منظرعام پرآگیا۔ رپورٹ کے مطابق ایک سابقہ صحافی لیزلی مل وی نے دعویٰ کیا ہے کہ 1980میں جب بل کلنٹن گورنرتھے، تب انہوں نے اسے 3 بار جنسی حملوں کانشانہ بنایا تھا۔

اس سے پہلے دوسرے مباحثے میں ٹرمپ نے ان 3 خواتین کو مدعو کیا تھا جنہوں نے بل کلنٹن پرجنسی حملوں کاالزام لگایا تھا۔ اسی دوران ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا نے کہا ہے کہ ان کے والد انتخابات کے نتائج کو تسلیم کر لیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
KASHMORE, tractor overturns, kills 8 family members
Previous Post کشمور ، ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق
Next Post میکسیکو کے سالانہ کنونشن میں مسخروں کی شرکت
Mexico Clowns attend the annual convention

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.