yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کامران ٹیسوری کو اگر شکوہ تھا تو پارٹی میں رہ کر بات کرتے، فاروق ستار

Web Editor December 4, 2017 1 min read
If Kamran Tessori was complaint then talks staying in the party
Share this:

حیدرآباد: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ہر پارٹی میں اختلاف رائے ضرور ہوتا ہے اور اگر کامران ٹیسوری کو کوئی شکوہ تھا تو پارٹی میں رہ کر بات کرتے۔

If Kamran Tessori was complaint then talks staying in the partyحیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ہر پارٹی میں اختلاف رائے ضرور ہوتا ہے لیکن جمہوری طریقے سے اختلاف کو دور کیا جانا چاہیے، کامران ٹیسوری کے بارے میں پتہ چلا، گلے شکوے عوام کے بجائے پارٹی کے اندر رہ کر کیے جاتے ہیں،کامران ٹیسوری کو اگر کوئی شکوہ تھا تو پارٹی میں رہ کر بات کرتے، ان سے ملاقات کرکے گلے شکوے دور کروں گا۔

فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے جلسے اور پی ایس پی کی رابطہ مہم کے دوران حالات بہتر رکھنا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے، ہماری کوشش ہوگی کہ جلسے کے اختتام تک کوئی مسئلہ پیدا نہ ہو، ہمیں ایک دوسرے کا خیال رکھنا چاہیے اور آمنے سامنے آنے پر نعرے بازی سے بھی گریز کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ 8 دسمبر کو اکبری گراؤنڈ لطیف آباد میں تاریخی جلسہ منعقد ہوگا اور جلسہ ہر قسم کے شکوک و شبہات کو ختم کردے گا کہ ایم کیو ایم کا ووٹ بینک تقسیم نہیں۔ فاروق ستار کا کہنا تھا کہ اگر سلیم شہزاد سمجھتے ہیں کہ ایم کیو ایم پاکستان اچھا کام نہیں کررہی تو وہ الگ پارٹی بناسکتے ہیں، سلیم شہزاد بیرون ملک رہ کر اچھا کام کرسکتے تھے مگر ان کی اچانک آمد پر ہم بھی حیران تھے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Hockey World matches likely to be limited to 2 cities
Previous Post ہاکی ورلڈ الیون کے میچز 2 شہروں تک محدود ہونے کا امکان
Next Post نواز شریف سے جاوید ہاشمی کی ملاقات، پارٹی میں دوبارہ شمولیت کا امکان
Nawaz Sharif meets Javed Hashimi, possibility of re-joining party

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.