yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عمران خان اگر موت سے نہیں گھبراتے تو پھر آئی ایم ایف کے پاس جانے سے پہلے خودکشی کیوں نہیں؟

MH Kazmi July 6, 2019 1 min read
If Imran Khan does not hesitate to die then why is not suicide before going to IMF?
Share this:

If Imran Khan does not hesitate to die then why is not suicide before going to IMF?

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب! موت برداشت کرسکتے توآئی ایم ایف سے پہلے خودکشی کرلیتے،عمران خان سے شہباز شریف جیسی عوامی خدمت نہیں ہوتی توموت یاد آ گئی،5 ہزارمیگاواٹ بجلی نہیں بنی، اورپشاور میٹرو نہیں بنا سکے توموت یاد آگئی،مہنگائی،بیروزگاری،کاروبار بند، صنعت بند، رکشے بند جبکہ آپ دل شہبازشریف کے خوف سے بند ہورہا ہے۔ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے عمران خان کے شہباز شریف سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب شہباز شریف ، شہباز شریف ، شہبازشریف! مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان صاحب شہباز شریف جیسی عوام کی خدمت نہیں ہوتی توموت یاد آ گئی۔ عمران صاحب شہباز شریف جیسے 5 ہزار میگاواٹ بجلی نہیں بنتی تو موت یاد آگئی۔عمران صاحب شہباز شریف کی بنائی 5 میٹرو جیسی پشاور میٹرو نہیں بنتی تو موت یاد آگئی۔انہوں نے کہا کہ عوام کو مہنگائی، نوجوان کو بیروزگاری کی سزا، بس کریں بس کریں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اگر موت برداشت کر سکتے تو آئی ایم ایف جانے سے پہلے خود کشی کر لیتے۔ عمران صاحب عوام کے پاس روٹی نہیں، آپ کوشہباز شریف کا خوف جینے نہیں دیتا۔ کاروبار بند، صنعت بند، رکشے بند، آپ کا دل شہباز شریف کے خوف سے بند ہو رہا ہے۔ واضح رہے وزیراعظم عمران خان نے آج احساس پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہرروز سنتا ہوں کہ شہبازشریف کہتا کہ عمران خان اتنی سزادینا جتنی برداشت کرسکتے ہو، میرا پیغام ہے کہ میں توموت بھی برداشت کرسکتا ہوں۔لیکن آپ لوگ موت برداشت نہیں کرسکتے، کیونکہ آپ لوگوں نے چوری کا پیسا لندن میں رکھا ہوا ہے ، اس پیسے کو انجوائے کرنے کا خوف بھی ہے۔ جس پر مسلم لیگ کی جانب سے بھی شدید رد عمل سامنے آیا ہے اور ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر نہیں گھبراتے تو پھر خودشکی کر لیتے ۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Sarfraz Ahmed's decision to get rid of captaincy
Previous Post سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ
Next Post جان کر آپ بھی خوش ہونگے
You will also be happy by knowing

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.