yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

میں ایک بہت غریب فیملی کا اکلوتا بیٹا تھا

MH Kazmi May 8, 2019May 8, 2019 1 min read
I was the only son of a poor family
Share this:

I was the only son of a poor family

یہ کہانی میری پیدائش سے شروع ہوتی ہے۔۔ میں ایک بہت غریب فیملی کا اکلوتا بیٹا تھا۔ ہمارے پاس کھانے کو کچھ بھی نہ تھا۔ اور اگر کبھی ہمیں کھانے کو کچھ مل جاتا تو امی اپنے حصے کا کھانا بھی مجھے دے دیتیں اور کہتیں۔۔۔۔۔تم کھا لو مجھے بھوک نہیں ہےدوسرا جھوٹجب میں تھوڑا بڑا ہوا تو ماں گھر کا کام ختم کر کے قریبی جھیل پر مچھلیاں پکڑنے جاتی اور ایک دن اللہ کے کرم سے دو مچھلیاں پکڑ لیں تو انھیں جلدی جلدی پکایا اور میرے سامنے رکھ دیا۔ میں کھاتا جاتا اور جو کانٹے کے ساتھ تھوڑا لگا رہ جاتا اسے وہ کھاتی۔یہ دیکھ کر مجھے بہت دکھ ہوا۔ میں نے دوسری مچھلی ماں کے سامنے رکھ دیاس نے واپس کر دی اور کہا۔۔ بیٹا تم کھالو۔۔تمھیں پتہ ہے نا مچھلی مجھے پسند نہیں ہے۔تیسرا جھوٹجب میں اسکول جانے کی عمر کا ہوا تو میری ماں نے ایک گارمنٹس کی فیکٹری کے ساتھ کام کرنا شروع کیا۔۔ اور گھر گھر جا کر گارمنٹس بیچتی۔۔۔ سردی کی ایک رات جب بارش بھی زوروں پر تھی۔۔ میں ماں کا انتظار کر رہا تھا جو ابھی تک نہیں آئی تھی۔۔ میں انھیں ڈھونڈنے کے لیے آس پاس کی گلیوں میں نکل گیا۔۔ دیکھا تو وہ لوگوں کے دررہنا۔۔ میں کھڑی سامان بیچ رہی تھی۔میں نے کہا ماں! اب بس بھی کرو۔۔ تھک گئی ہوگی۔۔ سردی بھی بہت ہے۔۔ ٹائم بھی بہت ہو گیا ہے۔۔ باقی کل کر لینا۔۔تو ماں بولی۔۔ بیٹا! میں بالکل نہیں تھکی چوتھا جھوٹ ایک روز میرا فائنل ایگزام تھا۔۔ اس نے ضد کی کہ وہ بھی میرے ساتھ چلے گی۔۔ میں اندر پیپر دے رہا تھا اور وہ باہر دھوپ کی تپش میں کھڑی میرے لیے دعا کر رہی تھی۔۔ میں باہر آیا تو اس نے مجھے اپنی آغوش میں لے لیا اور مجھے ٹھنڈا جوس دیا جو اس نے میرے لیے خریدا تھا۔۔۔ میں نے جوس کا ایک گھونٹ لیا اور ماں کے پسینے سے شرابور چہرے کی طرف دیکھا۔۔ میں نے جوس ان کی طرف بڑھا دیاتو وہ بولی۔۔ نہیں بیٹا تم پیو۔۔۔ مجھے پیاس نہیں ہےپانچواں جھوجب میں نے گریجویشن مکمل کر لیا تو مجھے ایک اچھی جاب مل گئی۔۔ میں نے سوچا اب ماں کو آرام کرنا چاہیے اور گھر کا خرچ مجھے اٹھانا چاہیے۔۔ وہ بہت بوڑھی ہو گئی ہے۔۔ میں نے انھیں کام سے منع کیا اور اپنی تنخواہ میں سے ان کے لیے کچھ رقم مختص کر دی تو اس نے لینے سے انکار کر دیا اور کہا کہ۔۔ تم رکھ لو۔۔۔ میرے پاس ہیں۔۔۔مجھے پیسوں کی ضرورت نہیں ہےچھٹا جھوٹمیں نے جاب کے ساتھ اپنی پڑھائی بھی مکمل کر لی تو میری تنخواہ بھی بڑھ گئی اور مجھے جرمنی میں کام کی آفر ہوئی۔۔ میں وہاں چلا گیا۔۔۔۔ سیٹل ہونے کے بعد انھیں اپنے پاس بلانے کے لیے فون کیا تو اس نے میری تنگی کے خیال سے منع کر دیا۔۔ اور کہا کہمجھے باہر رہنے کی عادت نہیں ہے۔۔ میں نہیں رہ پاوں گی۔آخری جھوٹمیری ماں بہت بوڑھی ہو گئی۔۔ انھیں کینسر ہو گیا۔۔ انھیں دیکھ بھال کے لیے کسی کی ضرورت تھی۔۔ میں سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر ان کے پاس پہنچ گیا۔۔ وہ بستر پر لیٹی ہوئی تھیں۔۔ مجھے دیکھ کر مسکرانے کی کوشش کی۔۔۔ میرا دل ان کی حالت پر خون کے آنسو رو رہا تھا۔۔۔ وہ بہت لاغر ہو گئی تھیں۔۔ میری آنکھوں سے آنسو نکل آئے۔۔ تو وہ کہنے لگیں۔۔ مت رو بیٹا۔۔۔ میں ٹھیک مجھے کوئی تکلیف نہیں ہو رہی اور پھر میری ماں نے ہمیشہ کے لیے آنکھیں بند کر لیں۔۔۔۔۔جن کے پاس ماں ہے۔ اس عظیم نعمت کی حفاطت کریں اس سے پہلے کہ یہ اپنا آخری جھوٹ بول جائے اور جن کے پاس نہیں ہے ہمیشہ یاد رکھنا کہ انھوں نے تمھارے لیے کون کون سے جھوٹ نہیں بولے اور ان کی مغفرت کے لیے ہمیشہ دعا کرتے رہنا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
When Hazrat Khalid bin Vallad was being tied to the grave, they saw that your horse
Previous Post جب حضرت خالد بن ولیدؓ کو قبر میں اتارا جارہا تھا تو لوگونے یہ دیکھا کہ آپ کا گھوڑا
Next Post پڑھیے ایک ایمان کو جھنجوڑ دینے والی تحریر
Write a Faith Writer

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.