yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

یک شخص کے معاملے کو اچھالنا ٹھیک نہیں، خورشید شاہ

Yesurdu December 13, 2015 1 min read
Share this:
I emphasized the right of a person Shah
I emphasized the right of a person Shah

سکھر……قائدحزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ ایک شخص کے معاملے کو اچھالنا ٹھیک نہیں، وزیراعظم جب پاکستان کے دورے پر آئیں گے تو ان سے پوچھوں گا کہ کیا سندھ کو دھمکی دینے میں ان کا ہاتھ ہے؟سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائدحزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ ایک بھی ستون گرایا گیا تو پوری عمارت ہی گرجائے گی،میاں صاحب سے کہا تھا آستین کے سانپ ہیں جو لڑرہے ہیں۔وزیراعظم پاکستان کے دورے پر آئیں گے تو اسمبلی میں ان سے بات کروں گا۔خورشید شاہ نے کہا کہ پرویز مشرف حکومت نے اسحاق ڈار سے بیان دلوایا کہ منی لانڈرنگ کی۔کیا پنجاب میں دہشتگردی ختم ہو گئی ؟تین صوبوں میں کچھ نہیں ہورہا صرف سندھ کو پکڑا ہوا ہے ،یہ فیڈریشن کے ساتھ کھیل کھیلا جارہا ہے انہوں نے کہا کہ کرپشن کے خلاف نیا قانون بنانا چاہیے ،انصاف قانون اور عدلیہ سے ہی ملے گا،رینجرز نے اچھا کام کیا تعریف کرتاہوں ۔اچھے کام پر پانی نہ ڈالیں ۔کرپشن کے خلاف نیاقانون اسمبلی میں آیا توپی پی نافذ کرانے میں سب سے آگے ہوگی۔
انہوں نے عمران خان کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بھارتی وزیراعظم سے ملاقات کی دعوت مانگنا اچھی بات نہیں ،کچھ اپنی عزت ،انا اوروطن کا خیال کرناچاہیے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Christmas Ceremony
Previous Post انور جمال فاروقی، عتیق الرحمان، ڈاکٹر ظہور احمد، فادر فلک شیر انٹرفیتھ فورم کی کرسمس تقریب میں
Next Post رینجرز کو اختیارات نہ دیناسندھ حکومت کی بدنیتی ہے، عابد شیر علی

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.