counter easy hit

مجھے یہ وزرا نہیں چاہئیے، چاہے میری حکومت ہی کیوں نہ ختم ہو جائے، وزیراعظم عمران خان

لاہور: معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کو کہہ دیا گیا ہے کہ آپ کے یہ یہ وزیر مجھے نہیں چاہئیے۔کیونکہ یہ وزرا شہباز شریف کے نقش قدم پر چلتے ہوئے رشوت لے رہے ہیں اور لوٹ مار کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے یہ وزرا نہیں چاہئیے، چاہے میری حکومت ہی کیوں نہ ختم ہو جائے۔ چوہدری غلام حسین نے مزید بتایا کہ ان وزرا کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے جن کے نام میں بہت جلد دوں گا۔ وزیراعظم عمران خان پر وزرا پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔