yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پہلی بار سیاست میں مایوس ہوا ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی

MH Kazmi December 14, 2017 1 min read
I, am, much, disappointed, from, politics, for, the,, first, Time, Speaker, National, Assembly, Sardar Ayaz Sadiq
Share this:
I, am, much, disappointed, from, politics, for, the,, first, Time, Speaker, National, Assembly, Sardar Ayaz Sadiq
Speaker, National, Assembly, Sardar Ayaz Sadiq

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کہتے ہیں کہ ناامیدی اور مایوسی گناہ ہے لیکن میں پہلی بار سیاست میں مایوس ہوا ہوں۔ملک میں جاری تناوٴ کی صورتحال پر اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہمیں بھی اس ملک میں رہنا ہے اور ہماری نسلوں کو بھی۔انہوں نے کہا کہ جو کچھ ملک میں ہو رہا ہے اسے دیکھ کر دکھ ہوتا ہے،وہ کسی ادارے نہیں پورے ملک کے لیے اچھا نہیں، حکومت، ساری اپوزیشن کی خواہش ہے حکومت مدت پوری کرے سوائے ایک جماعت کے۔ایاز صادق نے کہا کہ وزیر اعظم، حکومت، اپوزیشن کی ایک جماعت کے سوا سب کی خواہش ہے کہ حکومت مدت پوری کرے، ہمیں الیکشن کے پراسس سے گزرنے کے لیے وقت درکار ہے۔اسپیکر اسمبلی نے خدشہ ظاہر کیا کہ مجھے ایک گریٹر پلان بنتا نظر آرہاہے ،آپ نے دیکھا نہیں کہ پچھلے تین مہینوں میں پاکستان میں کیا ہوا ،یہ چیزیں نارمل نہیں ہیں ، یہ غیر فطری ہیں ،پاکستان کے اوپر نظریں ہیں ، ملک دشمنوں میں گھرا ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے اندرونی خطرات بیرونی خطرات سے کہیں زیادہ بڑے ہیں،آج کل جو صورتحال ہے وہ بہت غیر یقینی ہے ،چاروں طرف سے کھینچا تانی ہورہی ہے ۔سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ چھٹی حس کہہ رہی ہے کچھ ہونے والا ہے لیکن سمجھ نہیں آرہا کہ کیا ہونے والا ہے،2002ء میں مشرف دور میں اتنا مایوس نہیں تھا جتنا آج ہوں۔انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو کہتا رہتا ہوں کہ بہتری کے لیے ضروری ہے کہ نظام کو مستحکم کریں،ہر بات پوچھی نہیں جاتی ، کچھ باتیں سمجھی جاتی ہیں ،دعا کریں پاکستان مستحکم رہے،اس ملک سے ہماری عزت ہے ۔اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ میری دعا اور خواہش ہے کہ اسمبلیاں مدت پوری کریں گی ،ہمیں مفاد پاکستان کا دیکھنا چاہیے، ذاتی ایشوز نہیں۔ایاز صادق نے مزید کہا کہ حکومت مضبوط بھی ہوتی ہے اور مصلحتاً کمزور بھی ہوجاتی ہے،میں تو دھرنے کے علاوہ باقی چیزوں سے پہلی بار مایوس ہوا ہوں

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Harwi, harrassed, Salma Hayek, during, his, film
Previous Post ہاروی نے سلمیٰ کو ہراساں کرنے کی کوششں کی تھی
Next Post ایشز کا تیسرا ٹیسٹ، سٹے بازی کی کوشش ناکام، برطانوی اخبار
3rd, Test, of, ASHES, was, tried, to, fixed, Austrailan, Cricket, Team

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.