counter easy hit

دنیا کی معروف کمپنی نے اپنے ملازمین میں اربوں روپے بانٹنے کا فیصلہ سنا دیا مگر کیوں؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

لاہور(ویب ڈیسک) چینی کمپنی ہواوے نے اپنے ملازمین کے درمیان 2 ارب ین (44 ارب 58 لاکھ روپے) بانٹنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق چینی کمپنی کا یہ اعلان امریکا کی جانب سے اسے بلیک لسٹ کرنے کے بعد اسٹاف کو آنے والی پریشانی کو دور کرنے کے لیے

روڈ پر لگی سکرین ہیک ۔۔۔ ہیکر ز نے پورن ویڈیو چلا دی

 

کیا گیا ہے۔دنیا کی سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی آلات بنانے والی کمپنمی کا کہنا ہے کہ وہ امریکی ہارڈ ویئر کے متبادل کی تلاش کی کوششیں کر رہی ہے۔اپنے سٹاف کو دیے جانے والے نوٹس میں ہواوے کے ہیومن ریسورس ڈپارٹمنٹ کا کہنا تھا کہ امریکی دباؤ کے باوجود کیش دینا اسٹاف کے کام کے اعتراف کی علامت ہے۔

جس نے بھی دیکھی اُسے اپنی آنکھوں پر یقین ہی نہ آیا ۔۔۔!!! رابی پیر زادہ کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی

دوسری جانب کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس ماہ کمپنی اپنے تمام ایک لاکھ 90 ہزار ملازمین کو دُگنی تنخواہ بھی دے گی۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ یہ کیش انعام کمپنی کے ریسرچ اور ڈیولپمنٹ ٹیم سمیت ان ملازمین کو بھی جائے گا جنہوں نے کمپنی کی سپلائی چین کو امریکا سے منتقل کیا۔یاد رہے کہ ہواوے کی اس منصوبہ بندی کے بارے میں پہلے ساتھ چائنا مورنگ پوسٹ کی جانب سے منظر عام پر لایا گیا تھا۔

 

My Boss Daughter in Urdu

امریکی حکومتی اراکین کا ماننا ہے کہ ان کے لیے ہواوے کے آلات بالخصوص فائیو جی نیٹ ورک ان کے لیے سیکیورٹی رسک ہے کیونکہ اس کمپنی کے چینی حکومت کے ساتھ قریبی مراسم ہیں۔ادھر ہواوے متعدد مرتبہ امریکی حکام کے اس دعوے کو مسترد کرچکی ہے اور اس کا ہمیشہ سے یہی کہنا ہے کہ کمپنی کے معاملات میں چینی حکومت کا کوئی کردار نہیں ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website