yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سندھ میں کم وزن کے سیکڑوں بچے امراض کا شکار ہیں ، ماہرین طب

MH Kazmi October 18, 2016 1 min read
Hundreds of baby weight in Sindh are suffering from diseases, medical experts
Share this:

Hundreds of baby weight in Sindh are suffering from diseases, medical experts
Hundreds of baby weight in Sindh are suffering from diseases, medical experts

کراچی: پاکستان میں 25 فیصد آبادی جبکہ کراچی سمیت سندھ میں 48 فیصد بچے غذائی کمی کا شکار ہیں،سندھ می2 سال عمرکے 30 فیصد بچے مطلوبہ وزن سے کم وزن کے پیدا ہوتے ہیں، سندھ میں 15فیصد سے زائد کمزور ولاغر بچوںکی تعداد بتائی گئی ہے پاکستان میں ایک لاکھ میں سے 82 سے زائد بچے ایک سال عمر مکمل کرنے سے پہلے ہی جاں بحق ہوجاتے ہیں،کم وزن کے پیداہونے والے بچے مختلف امراض کا شکار ہوجاتے ہیں پاکستان میں 30 فیصد بچوںکی پیدائش قبل ازوقت ہوتی ہے،غذائی کمی اورقبل ازوقت پیداہونے والے بچے مختلف انفیکشن کا شکار ہوجاتے ہیں،یہ بات قومی ادارہ امراض قلب کے ایگزیکٹوڈائریکٹر پروفیسر جمال رضا نے بتائی۔

انھوں نے کہا کہ سندھ میں 48 فیصد سے زائد بچے غذائی کمی کا شکار ہیں ،انھوں نے کہاکہ کم وزن کے پیدا ہونے والے بچے دراصل قبل ازوقت پیدا ہوتے ہیں یا پھر وہ اپنی ماں سے کیلشیم سمیت دیگر اجزا حاصل نہیں کر پاتے اس لیے ایسے بچے پیدائشی طور پر غذائی کمی کا بھی شکار ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے یہ بچے مختلف انفیکشن میں بھی مبتلا ہو جاتے ہیں ، سندھ میں30 فیصد بچے قبل ازوقت پیدا ہوتے ہیں جو ایک سال کی عمر تک پہنچنے سے قبل ہی مختلف امراض میں مبتلا ہوجاتے ہیں ، پروفیسر جمال رضا کا کہنا تھا کہ اس وقت سندھ میں5سال عمر کے 50 فیصد سے زائد بچے کم وزن کے ہیں ایسے بچے جو کم وزن کے ہوتے ہیں انھیں طبی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

جس کی وجہ سے ایسے بچوں کی نشوونما اورذہنی صلاحیتیں بھی متاثر ہوجاتی ہیں، پروفیسر جمال رضا نے بتایا کہ سندھ کے دیہی علاقوں میں25 فیصد مائیں بچوںکی پیدائش کے بعد اپنا دودھ پلاتی ہیں، دریں اثنا محکمہ صحت کے ماتحت چلنے والے نیوٹڑیشن پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر مظہر خمیسانی نے بتایا کہ نیوٹریشن پروگرام کے تحت دیہی علاقوں کی خواتین میں آگاہی کا سلسلہ جاری ہے جس میں ماں کے دودھ کی اہمیت کا اجاگرکیا جاتا ہے،غذائی کمی کا شکار بچے اور ماؤںکو پروگرام کے تحت خصوصی غذا اور فوڈ سپلیمنٹ بھی فراہم کیاجاتا ہے جو عالمی اداروں کی نگرانیکیاجاتا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Indian troops have been killed in 27 years 94 hzarksmyry
Previous Post بھارتی فوج نے 27سال میں 94 ہزارکشمیری شہید کردیے
Next Post سیکڑوں برطانوی فوجی ملازمت چھوڑنے لگے؛ مقدمات کا خوف ان پہ طاری ہوگیا
Hundreds of British soldiers will leave the job; cases were filled with fear at them

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.