counter easy hit

چوہدری ہمایوں غنی ایڈووکیٹ کے والد محترم کا ختم اُن کے رہائش گاہ محلہ فیض آباد میں پڑھا گیا

Humayun Chaudhry

Humayun Chaudhry

گجرات(یس اُردو)گجرات بار کے ممبر چوہدری ہمایوں غنی ایڈووکیٹ کے والد محترم کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل گزشتہ روز اُن کے رہائش گاہ محلہ فیض آباد میں پڑھا گیا ختم قل میں جج صاحبان ،وکلاء صاحبان سمیت ضلع بھر کی اعلیٰ سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔