yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

پردہ ہے پردہ

F A Farooqi April 19, 2015 1 min read
Share this:

پُرانے لوگ کہتے ہیں کہ خواتین کیلئے پردہ بُہت ضروری ہے ہم سمجتے ہیں کہ خواتین کو پردے سے زیادہ میک اپ کی ضرورت ہے اس لئے کہ اگر خواتین نے برقع چادر دوپٹّے پر لگائی گئی رقم سے میک اپ خریدنا شروع کر دیا ہے تو اس میں کیا بُرائی ہے۔ہماری نظر میں تو ایسا کرنے سے کئی فوائد سے مستفید ہونگیں ۔پہلا فائدہ تو یہ کہ میک اپ کرنے والی عورتوں کے اندر چُھپی  صلاحیتوں کو جانچا جا سکے گا کہ وہ چھیڑنے والے کسی لُچے لفنگے کو مار پیٹ  بھی سکتی ہیں یا نہیں ؟ ۔۔دوسرا یہ کہ میک اپ کے بعد ظاہر ہے چہرہ آشکارہ ہوتا ہے اور اس کے لئے حجاب کا استعمال کم ہی کیا جاتا ہے عوام کا دیرینہ مسلئہ بھی اسی وجہ سے حل ہو گیا کہ پہلے جب پردے کا بہت رُجحان تھا تو اُف لوگوں کو بہت تاک جھانک کرنا پڑتی تھی اس کشمکش میں کوئی شریف آدمی پکڑا گیا تو اُس کی پگڑی بھی اُوچھال دی جاتی تھی لیکن اب ایسا نہیں رہا وہ دِن گُزر گئےاب تو جب دل چاہا بازار ہو لئیے ۔ شوق پوراکر لیا کبھی کبھی تو جذبات بے قابو ہونے کی صورت میں کسی کو چھیڑ بھی لیا تو کوئی روکنے ٹوکنے یا اعتراض کرنے والا نہیں ہوتا ۔سُنا ہے پہلے زمانے میں بچے بہت گُم ہُوا کرتے تھے ۔بے چاری گھر سے برقع پُوش ماں اپنے بچے کو ساتھ لئے بازار آئی غلطی سے کہیں بچے کا ہاتھ چھوٹ گیا تو بچہ کسی اور برقع پُوش ماں کے ساتھ ہو لیا ۔اور اُن کے گھر پُہنچ گیا ۔اور اس سے بڑھ کر یہ کہ پہلے بیچارے لڑکے شادی کیلئے بڑے پریشان رہتے تھے اس لئے کہ والدین اپنی پسند کی لڑکی ان کے سر تھونپ دیتے تھے ۔ چاہے وہ گوری ہو یا کالی ،اب یہ مسلۂ نہیں رہا جب رشتے کی بات چلتی ہے تو ہمارے موجودہ نوجوان جَھٹ سے لڑکی کے گھر کے باہر جا کھڑے ہوتے ہیں اور دو گھنٹے کے اندر اندر ہاں یا نہ کا جواب دے آتے ہیں ۔سچ تو یہ ہے کہ خواتین کے اس ردِعمل سے ہم مغربی ممالک کی صف میں بھی کھڑےہوگئےہیں یعنی مرد اور عورت ایک صف میں تو ہیں (نہ کوئی بندہ دہانہ بندہ نواز)میک اپ کا ایک اور واقع آپ کی نظر کرنا چاہتا ہوں .ہمارے محلے میں چچا میاں صاحب ہوا کرتے تھے ان کی ایک کاسمیٹکcosmetic کی دُوکان ہوا کرتی تھی ہماری چچی صاحبہ یعنی میاں صاحب زوجہ ماجدہ اُف بہت میک اپ کرتی تھی شائد اسی لئے میاں صاحب نے تنگ آ کر میک اپ کی دوکان کھونے کا فیصلہ کیا تھا ۔۔میاں صاحب دل کے بہت اچھے تھے بس ذرا نظر کمزور تھی ۔لیکن ان کی زوجہ ماجدہ اُف غصہ میں تو اپنی مثال آپ تھیں ۔ اس موقع پر ایک شعر یاد آیا ۔وہ دیکھو آنٹی سیٹ  پہ بیٹھی  ہے پنج 5سَت7  نان ایٹ کے بیٹھی ہے لگتا ہے آج خیر نہیں بخشی ۔۔تازہ تازہ شوہر پیٹ کے بیٹھی ہے ایک دن ایسا ہوا کہ چچی صاحبہ میک اپ کرنا بُھول گئی  ایسے میں شاپنگ سنٹر آگئی اتفاق سے چچامیاں صاحب بھی وہاں چلے آئے جب ان کی نظر چچی پر پڑی تو جَھٹ سے بولے ۔۔۔بہن آپ کو کہیں دیکھا ہے ۔بس یہ کہنا تھا کہ شام گھر آتے ہی میاں صاحب کی وہ خاطر ہوئی جن کا ذکر میں چند سطور پہلے شعر کے ذریعے کر چُکا ہوں ۔کُچھ دنوں پہلے خبر سُنی تھی کہ حکومت نے مُلک میں بہت ساری میک اپ فیکڑیاں کھولنے کی اجازت دےدی ہے.چلو اچھا ہے بے روزگاری ختم ہوگی گھر میں بیٹھی عورتوں کو بھی روزگار ملے گا ۔ بس میری تو یہی دُعا ہے کہ اللہ تعالٰی ہماری خواتین کو ون سونی کریموں سے بچائے آمین ۔۔

waqar kkk
waqar kkk
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Yaqoob Baber
Previous Post انتخابی قوانین پر سختی سے عمل کیا جائے، سیکریٹری الیکشن کمیشن
Next Post صحافت اور پی ٹی آئی وویمن ونگ
Journalism

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.