yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

حب میں آئل ریفائنری کا سنگ بنیاد، گوادر پورٹ کو وسط ایشیاء سے جوڑیں گے : وزیر اعظم

Yes 1 Webmaster June 12, 2015 1 min read
Nawaz Sharif
Share this:
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

حب : وزیر اعظم نواز شریف نے آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رکھنے کا عزم دہرایا، کہتے ہیں دہشتگردوں کا پیچھا کریں گے، سانحہ صفورا کے تمام دہشتگرد پکڑ لیے، امید ہے عدالتیں جلد سزا دیں گی، شمالی وزیرستان پرامن علاقہ بن چکا ہے۔

وزیر اعظم نواز شریف نے حب میں آئل ریفائنری کا سنگ بنیاد رکھ دیا ، افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حالات بہتر ہو رہے ہیں ، تمام دہشت گرد پکڑے جائیں گے۔ دہشتگردوں کا پیچھا کریں گے ، آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ دہشتگرد کسی نرمی کے حق دار نہیں ، آپریشن ضرب عضب کا فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر کیا۔ شمالی وزیرستان اب ایک پرامن علاقہ بن چکا ہے ، سانحہ صفورا کے تمام دہشتگرد پکڑ لیے ، وزیر اعظم نے امید ظاہر کی کہ عدالتیں دہشتگردوں کو جلد سزا دیں گی۔

نواز شریف نے کہا کہ کراچی کا امن بہتر ہونے پر خوشی ہے، تھر میں کوئلے سے بجلی کا کارخانہ لگ رہا ہے ،2017 ء کے آخر تک بجلی بحران کا خاتمہ ہو جائے گا۔

وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ گوادر کو فری پورٹ بنا کر سنٹرل ایشیا سے جوڑیں گے، بلوچستان میں آئل ریفائنری کی تعمیر اہم کارنامہ ہے جس سے تیل کی پیداوار میں اضافہ ہو گا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Aitzaz Ahsan
Previous Post ڈی جی رینجرز سندھ کی رپورٹ مبہم ہے، اعتزاز احسن
Next Post چوھدری فیاض احمد کدھر پاکستان عوامی تحریک فرانس میں شامل دستخطی مہم جائن کر لی
Chaudhry Fayyaz Ahmed,Pat France

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.