yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وزارت مواصلات کا خرچ کم ہو کر کتنا رہ گیا ؟ جان کر آپ کو اس دبنگ ٹائیگر پر فخر ہو گا

MH Kazmi July 18, 2019 1 min read
How much was the Ministry's spending expedited? By knowing you will be proud of this boring tiger
Share this:

How much was the Ministry's spending expedited? By knowing you will be proud of this boring tiger

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کرپشن سے پاک پاکستان کے نعرے کے بعد جو نعرہ زور شور سے لگایا وہ سادگی اور کم وسائل کے استعمال کا تھا۔ عمران خان کے اس نعرے پر اس کے اگر کسی وزیر نے عمل کیاہے تو وہ نوجوان مراد سعید ہیں۔مراد سعید نے اپنی وزارت میں نہ تو حکومتی خزانے سے امداد طلب کی اور نہ ہی اضافی پیسے خرچ کیے بلکہ اپنے محکمے کی کمائی دس مہینوں میں بڑھا کر اربوں روپے تک لے جا کر اسے منافع بخش بھی بنا دیا ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی وزارت کا اب تک کا خرچ صفر ہوگیا، وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے گزشتہ 11 ماہ میں قومی خزانے سے کوئی رقم استعمال نہیں کی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر وزارتوں کے اخراجات میں کمی کے احکامات پر بھرپور عملدر آمد کیا جارہا ہے۔ وفاقی حکومت نے وزارت مواصلات کی 11 ماہ کی کارکردگی پر رپورٹ جاری کی ہے، رپورٹ کے مطابق وزارت مواصلات کی آمدن میں 51 فیصد سے زائد ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا۔ صرف 11 ماہ میں وزارت کا ریونیو 43 ارب روپے سے تجاوز کر گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ سابقہ دور میں وزیر اور پارلیمانی سیکرٹری نے لاکھوں روپے محض بطور ٹی اے ڈی اے وصول کیے۔ سابق پارلیمانی سیکرٹری نے 48 لاکھ 52 ہزار اور وزیر نے 35 لاکھ 91 ہزار روپے خرچ کیے۔یہ بھی کہا گیا ہے کہ سابق دور میں صرف گاڑی اور پٹرول کا خرچ ایک کروڑ 20 لاکھ سے زائد تھا۔ جبکہ انہی مد میں وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے اب تک قومی خزانے سے کوئی رقم استعمال نہیں کی۔جبکہ 11 ماہ میں 7 ارب کی رقم ریکور کر کے قومی خزانے میں جمع کروا دی گئی۔ انسداد تجاوزات مہم کے ذریعے اربوں روپے ریکور کیے گئے۔ اس کے برعکس گزشتہ دور حکومت میں ریکوری کی مد میں کوئی رقم جمع نہیں کی گئی۔ وزارت مواصلات کے منصوبوں میں شفافیت کے لیے بھی جدید نظام متعارف کروایا گیا۔ ای بلنگ، ای ٹینڈرنگ اور موبائل ایپ جیسی سہولتوں سے شفافیت کو بڑھایا گیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
DG ISPR announced an announcement
Previous Post ڈی جی آئی ایس پی آر نے دبنگ اعلان کر دیا
Next Post بی بی سی کی خصوصی رپورٹ
BBC's special report

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.