yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان بھر میں جائیداد کی قیمتوں میں اچانک کتنا اضافہ ہو گیا ؟ جانیے

Web Editor February 2, 2019 1 min read
How much did the prices of property increase throughout Pakistan suddenly? Get itHow much did the prices of property increase throughout Pakistan suddenly? Get it
Share this:

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈسیک) پاکستان کے 20 بڑے شہروں میں جائیداد کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے ، ان شہروں مین لاہور ، اسلام آباد، کراچی سمیت 20 بڑے شہر شامل ہیں ، یہ فیصلہ ایف بی آر نے کیا ، لیکن ان میں کچھ شرائط بھی رکھی گئی ہیں ، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے راولپنڈی ، اسلام آباد، کراچی ، لاہورسمیت ملک کے 20بڑے شہروں کی غیرمنقولہ جائیداد کی قیمتوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے از سرنو تعین( ویلیوایشن) کرکے15سے25فیصد اضافہ کر دیا ہے، جس سے آمد نی میں 25ارب روپے اضافہ ہوگا،کراچی ، لاہور، راولپنڈی ، اسلام آباد ، پشاور، کوئٹہ و دیگر شہروں کی غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں کا نئے سرے سے تعین کیاگیا ، کراچی میں DHAفیز 7 اور 8 کیلئے ویلیو ایشن ریٹس 110 فیصد تک بڑھ گئے ،کراچی ، حیدرآباد اورسکھر میں غیر منقولہ جائیداد کی7اقسام میں تقسیم کی گئی ،شہر قائد کی کیٹیگریز 9 سے بڑھا کر 11کر دی گئیں، ایک سے زائد مقاصد کیلئے استعمال ہونیوالی جائیداد کی قیمت کا اوسط نکال کر تعین کیا جائیگاادھر سابق چیئرمین آباد کا کہنا ہےکہ رواں مالی سال ایف بی آر کو 188ارب خسارے کا سامنا ہے جبکہ ایف بی آر عہدیدار کاکہنا ہےکہ ویلیوایشن ریٹس کو مارکیٹ ویلیو کے 80فیصد تک بڑھانا چاہتے ہیں،آئندہ مالی سال میںدونوں کے درمیان فرق مزید کم کرینگے۔تفصیلات کےمطابق فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے 75 ارب روپے تک ٹیکس وصولی کو بڑھانے کی کوشش میں ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ملک کے تمام بڑے شہروں میں رئیل اسٹیٹ پلاٹس کی تشخیص قدر کی شرح  15 تا 25 فیصد اوسط تک بڑھا دی ہے۔اس وقت جب ایف بی آر موجودہ مالیاتی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران 188 ارب روپے خسارے کا سامنا کر رہا ہے، اس نے ایک بڑا قدم اٹھایا اور ملک کے تمام بڑے 20 شہروں کیلئے ویلیو ایشن ریٹس بڑھادئیے۔ رابطہ کرنے پر ایف بی آر کے رکن ان لینڈ ریوینیو سروس (آئی آر ایس) پالیسی حامد عتیق سرور نے 15 تا 25 فیصد تک اوسط ویلیو ایشن ریٹس بڑھانے کی تصدیق کی۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں امید ہے کہ جائیداد پر ٹیکس وصولی مجوزہ 50 ارب روپے کی سطح سے بڑھ کر ویلیو ایشن ریٹس میں 70 تا 75 ارب روپے تک ہوگی۔ تاہم ذرائع کا کہنا تھا کہ ویلیو ایشن ریٹس پر نظرثانی کرکے 40 سے 60 فیصد اوسط تک بڑھادیا گیا ہے اور ایف بی آر کا ارادہ ہے کہ اگلے مالیاتی سال غالباً جولائی 2019 میں ان ریٹس کو مزید بڑھایا جائے تاکہ مارکیٹ ویلیو اور ویلیو ایشن ریٹس میں فرق کو کم کیا جائے۔ ایف بی آر کے عہدیدار کا کہنا تھا کہ ہم ملک کے تمام بڑے 20 شہروں میں اپنے ویلیو ایشن ریٹس کو مارکیٹ ویلیو کے 80 فیصد تک بڑھانا چاہتے ہیں۔ ایف بی آر نے کراچی، لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، فیصل آباد، حیدرآباد، جہلم، جھنگ، گجرات، گوجرانوالہ، بہاولپور، ایبٹ آباد، پشاور، مردان، کوئٹہ، ساہیوال، سرگودھا، سیالکوٹ اور سکھر کیلئے ویلیو ایشن ریٹس جاری کئے ہیں۔ کراچی کیلئے رئیل اسٹیٹ کیٹگریز کو 9 سے 11 تک بڑھا دیا گیا ہے اور کراچی، حیدرآباد اور سکھر میں غیرمنقولہ جائیداد کیلئے جائیدادوں کو سات کیٹگریز میں تقسیم کردیا گیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Dangers about drug use in Pakistan were revealed
Previous Post پاکستان میں زیر استعمال مانع حمل ادویات کے بارے میں دنگ کر ڈالنے والا انکشاف ہو گیا
Next Post عمران خان کا وزیراعظم بننے کے بعد اہم ترین دورہ لاہور،
After becoming prime minister Imran Khan is the most important visit to Lahore,

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.