yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

:آرمی چیف نے مزید کتنے دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی؟

Web Editor December 29, 2018 1 min read
How many terrorists confirmed death sentence?
Share this:

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 22 خطرناک دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے،یہ دہشتگرد سنگین نوعیت کی کارروائیوں میں ملوث تھے،15دہشتگردوں کومختلف سزائوں کی بھی توثیق ،ثبوت نہ ملنے پرفوجی عدالتوں سے2ملزمان بری کردئے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 22 دہشتگردوں کی سزائے موت پردستخط کردیئے ، آرمی چیف نے 15 دہشتگردوں کو مختلف سزاؤں کی بھی توثیق کی ہے،ان دہشتگردوں پر فوجی عدالتوں میں مقدمات چلائے گئے، خصوصی فوجی عدالتوں سے جرم ثابت نہ ہونے پر 2 ملزمان کو بری کردیاگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردانہ کارروائیوں میں 176 اہلکار اور سویلین شہید جبکہ 217 اہلکار اور سویلین زخمی ہوئے تھے۔ دہشتگرد فرقہ وارانہ قتل و غارت گری کے لیے آئی ای ڈی استعمال کرتے تھے، دہشتگردوں نے پولیس چیک پوسٹوں، تعلیمی اداروں پر حملے کیے تھے۔ دہشتگرد حملوں میں شہید ہونے والے 176 افراد میں سے 19 مسلح افواج کے اہلکارتھے، دہشتگرد حملوں میں 41 پولیس، لیویز اہلکار بھی شہدا میں شامل تھے، سزائے موت پانے والے دہشتگردوں نے عباس ٹاؤن کراچی میں حملہ کرایا تھا۔ دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے تھا، سزائے موت پانے والے دہشتگردوں نے عدالتوں میں اپنے جرائم کا اعتراف کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق موت کی سزا پانے والوں میں ظفر علی، عمر کریم، محمد شیر ولی خان، بختاور، فہیم الدین، عرفان، محمد شفیق، سلطان محمود، محمد طاہر، خیرالدین، محمد اسحاق، انعام اللہ، عالم شیر، ظاہر شاہ، سید محمد، عرب جان،رحمت شاہ،رشید اللہ،محمد اسحق،عبدالرفیع،محمد اسحق اور تنحج علی سمیت دیگر شامل ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Saudi King Salman announces cabinet change
Previous Post ۔ سعودی شاہ سلمان کا کابینہ میں تبدیلی کا اعلان،
Next Post ۔۔‘ 26 سالہ پاکستانی لڑکی کی وہ کہانی جو ہر پاکستانی کو ضرور پڑھنی چاہیے
The 26-year-old Pakistani girl's story that every Pakistani should read

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.