counter easy hit

شاہ رخ خان نے بھارت سے باہر کتنے ڈالرز کمائے؟

شاہ رخ خان نے بھارت سے باہر کتنے ڈالرز کمائے؟؟؟بھارتی حکومت کو نئی فکر لگ گئی۔

How many dollars earned by SR Khan out of India?

How many dollars earned by SR Khan out of India?

بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت نے شاہ رخ خان، کنگنا رناوت سمیت کئی بالی وڈ اداکاروں اور بھارتی کمپنیوں کی سمندر پار کمائی پر نظرِیں جما لیں۔حکومت یہ جاننا چاہتی ہے کہ ان اداکاروں اور بھارتی کمپنیوں نے اینی میشن، ویڈیو گیمز اور ویژول افیکٹس کی فروخت سے کتنا غیرملکی سرمایہ کمایا۔یہ اقدام عالمی تجارت میں بھارت کے بڑھتےشیئرز کے پس منظر میں کیا گیا ہے۔ گزشتہ دس برس کے دوران عالمی تجارت میں بھارت کے شیئرز پانچ فی صد سے دوگنا ہو گئے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website