yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

محمد بن سلمان کے کامیاب اور میلہ لوٹ لینے والے دورہ پاکستان کے پیچھے دراصل کس نامور اور مقبول ترین شخصیت کا ہاتھ

Web Editor February 19, 2019 1 min read
How famous and popular personality actually behind the successful visit of Muhammad Bin Salman's to Pakistan
Share this:

اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کو پوری دنیا نے بڑی اہمیت دی ، پاکستانی قوم نے اس دورے کو ایک ایونٹ کے طور پر لیا، اور شدت سے محمد بن سلمان کی آمد کا انتظار کیا ۔ سچ تو یہ ہے کہ اپنے خلوص اور محبت سے شہزادے نے بھی پاکستانیوں کو مالامال کر دیا اور پوری قوم کے دل جیت لیے، مگر اہم بات یہ ہے کہ سعودی عرب سے تعلقات کو موجودہ پرجوش اور سرگرم سطح پر لانے میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا اہم کردار ہے اور اس میں پاکستان میں سعودی عرب کے تعینات سفیر نواف سعید المالکی کا بھی بڑا حصہ ہے، جو سفیر بننے سے پہلے پاکستان میں سعودی عرب کے ملٹر ی اتاشی تعینات تھے جس وجہ سے ان کے جنرل راحیل شریف اور جنر ل قمرجاوید باجوہ سےقریبی مراسم ہیں،پاکستان کی معیشت کو سنبھالا دینے کے لئے سعودی عرب کے خطیر امدادی پیکیج کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے اٹھارہ،19 ستمبر 2018 اور پھر 23،24 اکتوبر 2018 کو یکےبعددیگرے دو دورےکئے۔اقتدار سنبھالنے کے بعد وزیراعظم نے پہلا غیرملکی دورہ سعودی عرب کا شیڈول کیا جہاں نہ صرف ان کا والہانہ استقبال ہوا بلکہ پاکستان کی خستہ حال معیشت کی بحالی کےلئے مجموعی پانچ سال پر مشتمل بارہ ارب ڈالر کے پیکیج سے نوازا گیا۔اس میں فوری طور پر تین ارب ڈالر کیش اور تین ارب ڈالر تین سال کے ادھار تیل کی فراہمی شامل تھی، سعودی عرب کے اس پیکیج سے یقیناً قومی معیشت کو اپنےپائوں پر کھڑا کرنے کا اہتمام ہوا ،پاکستان اور سعودی عرب کے مابین سبق آموز دوستی کی استواری میں آرمی چیف جنرل باجوہ نے پس پردہ قابل تحسین کردار ادا کیا ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Anti-Islam Politician Converts to Islam
Previous Post اینٹی اسلام سیاستدان اسلام کو بدلتا ہے
Next Post یوورج سنگھ – ظہر خان مضحکہ خیز لمحہ
Yuvraj Singh - Zaheer Khan funny moment

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.