yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ہیما مالنی نے سوتیلے بیٹے سنی دیول کے ساتھ کیا سلوک کیا؟

Web Editor October 30, 2017 1 min read
How did Hema Malini behave with the step-son Sunny Deol?
Share this:

ممبئی: فلموں میں اچھی بیوی، ماں، بیٹی اوربہن کا کردار نبھانے والی بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیما مالنی کی حقیقت کچھ اور ہی ہے۔ ہیما مالنی ارد گرد موجود عام سوتیلی ماؤں سے کچھ کم نہیں۔

How did Hema Malini behave with the step-son Sunny Deol?کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیمامالنی کو لوگ صرف اداکاری کی وجہ سے نہیں بلکہ ان کی سلجھی ہوئی شخصیت کے باعث بھی پسند کرتے ہیں۔ فلم ’’باغبان‘‘میں اپنی اولاد سے محبت کرنے والی ماں کے کردارمیں انہیں بہت سراہا گیا تھا۔صرف فلموں میں ہی نہیں بلکہ ہیما مالنی حقیقت میں بھی اپنی دونوں بیٹیوں ایشا اورآہانا دیول سے بہت پیار کرتی ہیں۔ لیکن کیا واقعی ہیمامالنی ایک اچھی ماں ہیں، اس بات کا خلاصہ خود انہوں نے اپنی کتاب میں کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ہیمامالنی نے حال ہی میں اپنی سوانح حیات پر مبنی کتاب ’’بیونڈ دی ڈریم گرل‘‘شائع کی ہے۔ کتاب میں انہوں نے اپنی زندگی کے مختلف رازوں سے پردہ اٹھانے کے ساتھ پہلی بار اپنےسوتیلے بیٹے سنی دیول سے اپنے رشتے کے متعلق بات کی ہے۔ دھرمیندر سے شادی کرنے کے بعد ہی ہیمامالنی اورسنی دیول کے رشتے میں اختلافات پیدا ہونا شروع ہوگئے تھے یہاں تک کہ شادی کے کئی عرصے بعد تک ہیمامالنی نے سنی دیول سے بات بھی نہیں کی تھی اور ان سے ہمیشہ ایک دوری بناکر رکھی تھی۔ تاہم بالی ووڈ اداکارہ ڈمپل کپاڈیہ نے دونوں کے درمیان اختلافات کم کرنے میں اہم کردارادا کیا۔

ہیمامالنی کی کتاب کے مطابق فلم ’’دل آشناہے‘‘کی شوٹنگ کے دوران ڈمپل کپاڈیہ کو معمولی حادثہ پیش آگیاتھا، ہیمابھی سیٹ پرموجود تھیں، اس وقت ڈمل کپاڈیہ اورسنی دیول ایک دوسرے کے گہرے دوست تھے، حادثے کے باعث ڈمپل نے سنی دیول کو فون کیا اور وہ سیٹ پر پہنچے اوراس موقع پر پہلی بارانہوں نے ہیمامالنی سے بات کی اور پوچھا کہ ڈمپل کو کیا ہوا ہے جس پر ہیمامالنی نے کہا کہ کچھ نہیں ہوا وہ بالکل ٹھیک ہے، یہ پہلی بار تھا جب ہم دونوں نے ایک دوسرے سے بات کی۔ واضح رہے کہ سنی اوربوبی دیول آج بھی ہیمامالنی سے زیادہ بات نہیں کرتے اور ہیمامالنی نے بھی ہمیشہ ان سے دوری بناکررکھی ہے، ان کے رشتے کے درمیان اختلافات اتنے زیادہ ہیں کہ سنی اوربوبی نےاپنی سوتیلی بہنوں ایشا اورآہانا کی شادی میں بھی شرکت نہیں کی تھی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The ground resonated with slogans of Perera Perera, Sri Lankan captain's fly kiss
Previous Post میدان پریرا، پریرا کے نعروں سے گونج اٹھا، سری لنکن کپتان کا ہوائی بوسہ
Next Post شعیب ملک نے ثانیہ کی بجائے کس کو بائیک پر ساتھ بٹھایا؟
Who did Shoaib Malik sit on bike instead of Sania?

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.