yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

میک اپ کے بغیر ٹماٹر کیسے آپ کی جلد کو پر رونق بنا سکتے ہیں؟ جانیے

Web Editor November 24, 2018 1 min read
How can tomatoes make your skin uncomfortable without make-up? Get it
Share this:

کون نہیں چاہتا کہ اس کی جلد صاف اور چمکتی ہوئی ہو؟لیکن میک اپ کے بغیر کسی جلد کا صاف اور چمکتا ہوا نظر آنا صرف تب ہی ممکن ہے جب ہہ صحت مند ہوگی۔اور کیا آپ جانتے ہیں کہ اپنی جلد کو صحت مند رکھنے کے لیے آپ کو مہنگے پرودکٹس کی ہی ضرورت نہیں بلکہ ایسی کئی قدرتی چیزیں ہیں جن کے استعمال سے آپ جلد کے کئی مسائل حل کرسکتے ہیں۔صحت مند اور صاف ستھری جلد کے لیے آپ کے کچن میں بھی کئی چیزیں موجود ہیں، ان میں سب سے اہم ٹماٹر ہیں۔ٹماٹروں کو جلد کے لیے سپر فوڈ کا نام دیا جاتا ہے جن میں وٹامن سی کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔اس پھل میں لائپوسین نامی کیمیکل کمپاؤنڈ بھی موجود ہوتا ہے، جو ٹماٹر کو سرخ رنگ دیتا ہے۔لائپوسین ایک ایسا کیمیکل کمپاؤنڈ ہے جو آپ کی جلد کی صحت کا بھی خیال رکھتا ہے۔جلد کے لیے ٹماٹر کا سب سے بہترین استعمال یہی ہے کہ روزانہ ایک ٹماٹر کھایا جائے، جبکہ اسے جلد پر بھی لگایا جائے۔یہاں چند ایسی وجوہات بیان کی گئی ہیں جو ٹماٹر کو صحت مند جلد کے لیے بہترین پھل قرار دیتی ہیں- اگر آپ کی جلد پر کھلے مسام ہیں تو ٹماٹر کا جوس پینے کے ساتھ ساتھ اسے اپنی جلد پر بھی لگائیں، جب ٹماٹر کے جوس کو جلد پر لگایا جاتا ہے، تو یہ بہترین ہتھیار کے طور پر کام کرتا ہے، ایک چائے کے چمچ ٹماٹر کے جوس کو لیمو کے رس کے 5 قطروں کے ساتھ ملائیں اور چہرے پر لگائیں۔ ٹماٹر صرف کھانوں کو ذائقہ دار ہی نہیں بناتے بلکہ جلد کو بھی صحت مند بناتے ہیں ۔ نیم گرم پانی سے چہرے کو دھو لیں تاکہ کھلے مساموں سے نجات مل سکے۔کیل مہاسوں سے نجات کے لیے ٹماٹر کے ٹکڑوں کو ان پر رکھیں اور اس مسئلے سے نجات حاصل کریں ۔ ٹماٹر میں وٹامن سی کی موجودگی اسے جلد کی صفائی کا بھی بہترین ذریعہ بناتی ہے، ٹماٹر کو اپنے چہرے پر رگڑیں اور بہترین نتائج پائیں ۔ کئی تحقیقات کے مطابق ٹماٹر قدرتی سن اسکرین کے طور پر بھی کام کرتے ہیں، جس کی وجہ ان میں موجود لائپوسین ہے جو جلد کو بالائے بنفشی شعاؤں سے آنے والی سخت اثرات سے محفوظ رکھتا ہے- ٹماٹر میں موجود وٹامن سی کی وجہ سے آپ کی جلد جوان نظر آسکتی ہے، اس لیے ٹماٹر کھانے کا مشورہ بھی دیا جاتا ہے۔ ٹماٹر کھانے سے جلد میں نمی بھی برقرار رہتی ہے، جو جھریوں کی روک تھام کیلئے بہترین ہے۔ وٹامن اے اور وٹامن سی کی وجہ سے جلد پر موجود دانے بھی ٹماٹر کی مدد سے صاف ہوسکتے ہیں ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The world's views you will be surprised to see .... Watch amazing pictures
Previous Post دنیا کے ایسے نظارے جسے آپ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے۔۔۔۔ حیرات انگیز تصاویر دیکھیے
Next Post کرتار پور بارڈر کب کھولا جائے گا؟ بھارتی ہائی کمشنر نے واضح اعلان کردیا
Indian High Commissioner declared clear

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.