yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

خوبصورت پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک ہالی وڈ کی کس چیز سے متاثر ہوگئیں اور کیا ارادے رکھتی ہیں ؟ جانیے

Web Editor November 12, 2018 1 min read
How beautiful Pakistani actress Hamima Malik is affected by Hollywood and what do you intend to do? Get it
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)معروف پاکستانی اداکارہ وماڈل حمائمہ ملک کا کہناہے کہ پاکستانی فلموں کے معیاراورتکنیک کوبہتربنانے کے لیے ہالی ووڈ کی خدمات حاصل کرنے کی شروعات کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق حمائمہ ملک کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک میں نوجوان فلم میکرز نے بھرپورانداز سے بحران کے خاتمہ کے لیے کام شروع کردیا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ انٹرنیشنل مارکیٹ تک مکمل رسائی کے ٹارگٹ

کومدنظررکھتے ہوئے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ اچھوتے موضوعات کے علاوہ ہالی ووڈ کے تکنیکاروں کی خدمات حاصل کرلی جائیں تواس سے بہت بہتری آسکتی ہے۔حمائمہ ملک نے کہا کہ بھارتی فلم انڈسٹری کی ترقی میں بھی غیرملکی تکنیکاروں نے اہم کردارادا کیے ، بلکہ آج بھی کررہے ہیں۔ یہ بات توسب مانتے ہیں کہ ہالی ووڈ سب سے بڑی فلم انڈسٹری ہے اوراس سے وابستہ تکنیکار اپنی مثال آپ ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ پاکستانی فلموں کے معیاراورتکنیک کوبہتربنانے کے لیے ہالی ووڈ کی خدمات حاصل کرنے کی شروعات کی جائے۔اداکارہ نے کہا کہ ہمارے پاس ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے لیکن فی الوقت ضرورت ہمیں درست سمت میں آگے بڑھنے کی ہے۔ ایک بار ہم درست سمت پرچل پڑے توپھرپیچھے مڑکر دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ایک سوال کے جواب میں حمائمہ ملک نے کہا کہ منفرد اسکرپٹ اور کردار کرنے کی ہمیشہ خواہش رہتی ہے۔ میں اپنے فنی سفرکے دوران کام کرتے ہوئے اس بات کوثابت کرچکی ہوں کہ میں کمرشل اورآرٹ فلموں میں کام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہوں۔ پھر کردار جیسا بھی ہو، اگر اس میں جان ہوگی تومیں اسے ضرور سائن کروں گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Seeing difficult to believe for social media users
Previous Post پشاور میٹروبس منصوبہ،کس حدتک کام مکمل ہوچکا ہے؟ دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کیلئے یقین کرنا مشکل
Next Post امریکی مڈٹرم انتخابات میں مسلمانوں نے کیا معرکہ سرانجام دے ڈالا ؟ جانیے
What did Muslims put in the election of American moderate elections? Get it

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.