yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

رانی مکھرجی نے عامر خان کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔ بالی ووڈ سے گرما گرم خبر

Web Editor November 1, 2018 1 min read
Hot news from Bollywood
Share this:
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ رانی مکھرجی نے بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کو چائنا باکس آفس پر بہترین بزنس کرکے پیچھے چھوڑ دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی نامور اداکارہ رانی مکھرجی کی فلم ’ہچکی‘ نے بالی ووڈ میں بہترین بزنس کرنے کے بعد

چائنا باکس آفس پر بھی تہلکہ مچا دیا ہے جب کہ فلم ’ہچکی نے 120 کروڑ کا بزنس کرنے والی عامر خان کی فلم ’پی کے‘ کو بھی پیچھے چھوڑتے ہوئے 121 کروڑ کا بزنس کرکے بہترین کہانی کی بدولت چینی شائقین کو بھی اپنا گرویدہ بنا لیا ہے۔ رانی مکھرجی کی فلم ’ہچکی‘ بیرون ملک بزنس کے اعتبار سے پانچویں کامیاب ترین فلم بن گئی ہے جوکہ اب تک مجموعی طور پر 200 کروڑ سے زائد کا بزنس کرچکی ہے۔ قبل ازیں چائنا باکس آفس پر راج کرنے والی فلموں میں پہلے اور دوسرے نمبر پر عامر خان ہی کی فلمز ’دنگل‘ اور ’سیکریٹ سپر اسٹار‘ تیسرے نمبر پر سلو میاں کی ’بجرنگی بھائی جان‘ اور چوتھے نمبر پر عرفان خان اور صبا قمر کی فلم ’ہندی میڈیم‘ ہیں۔ رانی مکھر جی نے کہا کہ فلم کی کامیابی کا تعین ہمیشہ لوگوں کی پسندیدگی سے مشروط ہونا چاہیے کیوں کہ اچھی فلم خود دوسروں کو دیکھنے پر مجبور کرتی ہے جب کہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ فلم ’ہچکی‘ کے ذریعے دیئے گئے پیغام نے دنیا بھر میں شائقین کے دلوں کو چھولیا ہے۔واضح رہے کہ فلم ’ہچکی‘ میں رانی مکھرجی ایک ٹیچر کا کردار نبھاتی ہیں جس کی کہانی ایک ایسی خاتون کے گرد گھومتی ہے جو ایک اعصابی بیماری ’ٹیوریٹ سنڈروم‘ میں مبتلا ہوتی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Chaudhary server's wife unhappy with the post of Governor Punjab,
Previous Post چوہدری سرور کی اہلیہ گورنر پنجاب کے عہدے سے ناخوش، اپنے میاں کے لیے کون سی وزارت چاہتی تھیں ؟ انکشاف ہو گیا
Next Post ان چار فرشتوں کا واقعہ جو زمین پر آئے اور ایک عورت کے ہاتھوں بڑے گناہ میں مبتلا ہو گئے جس کے بعد آج بھی وہ ہماری دنیا میں سزا کاٹ رہے ہیں جانیں وہ کونسی جگہ ہے اور کیا سزا دی گئی ؟ جانیے
The events of these four Angels that came to the ground and suffered great sin on the hands of a woman......

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.