counter easy hit

ہارر فلم انسیڈیئس چیپٹر تھری کا نیا ٹریلر ریلیز

Insidious Chapter III

Insidious Chapter III

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی ہارر فلم انسیڈیئس چیپٹر تھری کا نیا ٹریلر آ گیا۔

Leigh Whannell کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم دو ہزار تیرہ میں ریلیز ہونے والی انسیڈیئس چیپٹر ٹو کا سیکوئل ہے۔

فلم کی کہانی ایسے خاندان کی ہے جنہیں گھر میں موجود پراسرار مخلوق کی وجہ سے مختلف واقعات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ دل دہلا دینے والے مناظر سے بھرپور انسیڈیئس چیپٹر تھری پانچ جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔